لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان اور فواد چوہدری کے خلاف الیکشن کمیشن کے شوکاز نوٹس معطل کر دیے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری شوکاز نوٹس کے خلاف عمران خان اور فواد چوہدری کی درخواستوں مزید پڑھیں
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی آف پاکستان (ڈریپ) نے کراچی میڈیسن مارکیٹ میں چھاپہ مار کر بخار کی ڈھائی لاکھ سے زائد گولیاں برآمد کر لیں۔ ترجمان وزارت صحت کے مطابق ذخیرہ اندوزی سے مارکیٹ میں بخار کی گولیوں کی مصنوعی قلت مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ کے لاپتہ کارکنان کی لاشیں ملنے پر ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما وسیم اختر کی سربراہی میں رابطہ کیمٹی کا ہنگامی اجلاس طلب کیا گیا ہے۔ اجلاس میں کارکنوں کے ماورائے عدالت قتل، لاشوں کی تدفین مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما افتخار درانی کا کہنا ہے کہ اپوزیشن نے پنجاب میں پی ٹی آئی کی حکومت گرانے کے لیے ہوم ورک مکمل کر لیا ہے۔ نجی میڈیا سے گفتگو میں افتخار درانی کا کہنا تھا پنجاب مزید پڑھیں
کراچی میں گیس فالٹس درست ہونا دنوں اور ہفتوں سے بڑھ کر مہینوں تک محیط ہو گیا۔ کراچی کے علاقے محمود آباد، کشمیر کالونی اور منظور کالونی میں بارشوں کے بعد ہونے والے فالٹس 2 ماہ بعد بھی ٹھیک نہیں مزید پڑھیں
سوات میں دریا کنارے بنائی گئی غیر قانونی تعمیرات کا لائسنس دینے والوں کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ رواں سال مون سون کی شدید بارشوں اور سیلاب نے ملک بھر میں تباہی مچائی ہے اور سوات میں مزید پڑھیں
مچھ ندی میں سیلابی ریلے میں بہہ جانے والے مسلم لیگ نون بولان کے ضلعی صدر امیر زادہ کا دو ہفتے بعد بھی پتہ نہ چل سکا۔ ندی کی تندو تیز موجیں امیرزادہ اور ان کے ساتھی ملک جعفر کو مزید پڑھیں
کراچی کے علاقے مچھرکالونی میں ڈاکوؤں نے دن دیہاڑے جدید اسلحے کے روز پر پیٹرول پمپ پر لوٹ مار کی اور فرار ہو گئے۔ مچھرکالونی میں پیٹرول پمپ پر دن دیہاڑے موٹر سائیکل پر سوار 3 ملزمان نے جدید اسلحے مزید پڑھیں
متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم ) پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے کراچی میں آئے روز جرائم کی واردات پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔ کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے خالد مقبول صدیقی کا کہنا تھا مزید پڑھیں
گومل یونیورسٹی ڈیرہ اسماعیل خان نے ہاسٹل کا بجلی کا بل ادا کرنے سے انکار کر دیا۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے طلبا و طالبات کو جنریٹر اور بجلی کا بل خود ادا کرنے کی ہدایت کی گئی ہے۔ یونیورسٹی مزید پڑھیں