پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے آرمی چیف کی تعیناتی کے حوالے سے موجودہ حکومت کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے۔ اپنے ایک بیان میں سابق وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ جس حکومت نے آرمی چیف تعینات مزید پڑھیں
گجرات سروس موڑ کی ٹوٹی سڑک 5 سال میں نہ بن سکی لیکن چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے لیے صرف 8 گھنٹوں میں بنا دی گئی۔ گزشتہ روز پی ٹی آئی نے وزیراعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کے شہر مزید پڑھیں
سکھربیراج پر اونچےدرجےکا سیلاب ہے جو کوٹری بیراج کی طرف بڑھ رہا ہے۔ انچارج کنٹرول روم سکھر بیراج نے بتایا کہ تونسہ بیراج سے آنے والا 6 لاکھ کیوسک کا ریلا سکھر بیراج میں داخل ہو گیا ہے جس کے مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی ضمانت کی درخواست خارج کردی۔ اسلام آبادکے ایڈیشنل اینڈ سیشن جج ظفر اقبال نے محفوظ شدہ فیصلہ سنایا اور عمران خان کے چیف آف اسٹاف کی ضمانت کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: پی ٹی آئی رہنما فواد چوہدری کاکہنا ہےکہ شوکت ترین کی جو کال لیک ہوئی وہ ہماری پبلک پوزیشن ہے۔ ایک بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ جب تک یہ نہیں بتائیں گے کہ گیس اور بجلی مزید پڑھیں
کوئٹہ: بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریوں کے باعث 6 روز سے بجلی، گیس کی فرا ہمی اور موبائل فون سروس معطل ہے جس سے معمولات زندگی بری طرح مفلوج ہیں۔ بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں کے بعد گزشتہ مزید پڑھیں
بلوچستان کے محکمہ جیل نے بارش سے پیدا صورتحال کے پیش نظر ہنگامی حالات کا اعلان کر دیا۔ محکمہ جیل خانہ جات کے ذرائع کے مطابق حالیہ بارشوں کے بعد آنے والے سیلابی ریلوں سے ڈیرہ مرادجمالی اور ڈیرہ اللہ مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارش اور سیلابی صورتحال کے پیش نظر بند کیے گئے اسکولز اور کالجز کھولنے کی تاریخ میں توسیع کردی گئی۔ صوبے بھر میں تعلیمی ادارے پہلے 29اگست کو کھلنا تھے لیکن محکمہ تعلیم نے اسکولز اور کالجز کی مزید پڑھیں
تیمور جھگڑا نے کہا ہے کہ خیبر پختونخوا حکومت نے آئی ایم ایف کو خط نہیں لکھا، وفاقی حکومت کو لکھا ہے، ہم آئی ایم کو کیسے خط لکھ سکتے ہیں؟ وزیر خزانہ خیبر پختونخوا (کے پی) تیمور جھگڑا نے مزید پڑھیں
شہبازگل کیس میں اسلام آباد پولیس کی اہم پیش رفت، ملزمان کی گرفتاری کیلئے کراچی میں کارروائی کی گئی۔ اسلام آباد پولیس کی ٹیم کی جانب سے کراچی میں مطلوب ملزمان کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مار کارروائیاں کی گئی۔ کراچی مزید پڑھیں