توہین عدالت کیس کا تحریری حکم جاری، عمران خان کے جملے بھی حکم نامے کا حصہاسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کے خلاف توہین عدالت کیس کا تحریری حکم نامہ جاری کردیا۔ عمران خان کے توہین مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا حکومت نے ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز بیانات پرپی ڈی ایم قیادت کے خلاف مقدمات درج کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ معاون خصوصی اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا کہ صوبائی حکومت نے ریاستی اداروں مزید پڑھیں
سابق ججز اور ماہرینِ قانون کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کو غیر مشروط معافی مانگنی چاہیے، اگر وہ معافی نہیں مانگتے اور کیس لڑتے ہیں تو ان کے لیے مشکلات ہوسکتی ہیں۔ جسٹس ریٹائرڈ رشید اے رضوی مزید پڑھیں
سندھ میں شدید بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں جاری ہیں اور بڑے پیمانے پر جانی و مالی نقصان کی رپورٹس سامنے آ رہی ہیں۔ مٹیاری کی کرار جھیل کا پانی بھٹ شاہ شہر میں داخل ہو گیا، سڑکوں اور مزید پڑھیں
پاکستان تحریک انصاف کے وکیل بیرسٹر علی ظفر نے کہا ہے کہ شوکاز نوٹس کا مطلب یہ ہے کہ آپ آکر اپنے بیان کی وضاحت کریں۔ بیرسٹر علی ظفر نے کہا کہ عمران خان اور تحریک انصاف کی نیت عدالت مزید پڑھیں
کراچی میں وزیراعلیٰ ہاؤس کے قریب مرکزی شاہراہ پر سیوریج لائن پھر بیٹھ گئی جس سے ڈاکٹر ضیاء الدین احمد روڈ پر 6 سے 8 فٹ تک کا گڑھا پڑ گیا۔ اس واقعے کے بعد ایک بار پھر ڈاکٹر ضیاء مزید پڑھیں
لاہور: لوہاری گیٹ میں رکشہ ڈرائیور نے چالان سے دلبرداشتہ ہوکر پر اپنے رکشے اور لاہور ٹرانسپورٹ کمپنی کے انسپکٹر کی موٹرسائیکل کو آگ لگادی۔ پولیس کے مطابق لوہاری گیٹ میں رکشہ ڈارئیور افتخار ریلوے اسٹیشن کی طرف جا رہا مزید پڑھیں
لاڑکانہ میں شدید بارشوں کے باعث تین روز کے دوران 200 سے زیادہ کچے مکانات گر گئے اور 22 افراد جاں بحق ہو گئے۔ بارشوں کے بعد سیلابی صورتحال کے باعث خیرپور کے سیم نالے میں شگاف پڑنے سے 200 مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے شہباز گل کو آج پیش کرنےکا حکم دے دیا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل پر افواج پاکستان کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے مزید پڑھیں
بلوچستان میں بارشوں اور سیلاب سے مختلف حادثات میں مزید 9 افراد جاں بحق ہوگئے جس سے صوبے میں مجموعی اموات کی تعداد 225 ہوگئیں۔ بلوچستان کے ضلع قلعہ عبداللہ، پشین، قلعہ سیف اللہ، دکی اور ہرنائی میں مسلسل طوفانی مزید پڑھیں