عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ کے اعتراضات

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کی حفاظتی ضمانت کی درخواست پر رجسٹرار آفس اسلام آباد ہائیکورٹ نے اعتراضات عائد کر دیے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے رجسٹرار آفس کی جانب سے عمران خان کی ضمانت قبل مزید پڑھیں

کراچی:کورنگی کازوے کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا

کراچی:کورنگی کازوے کو چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول دیا گیا۔ ٹریفک پولیس کے مطابق کراچی میں ہونے والی حالیہ با رشوں کے بعد کورنگی کاز وے شدید متاثر ہوئی تھی جسے عارضی مرمت کے بعد چھوٹی گاڑیوں کے لیے کھول مزید پڑھیں

ایف بی آر کا کرپشن اور فرائض میں غفلت برتنے والے ملازمین کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

اسلام آباد: فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) نے کرپشن اور فرائض سے غفلت برتنے پر ملازمین کے خلاف کارروائی کا فیصلہ کیا ہے۔ ایف بی آر کے کی جانب سےجاری نوٹیفکیشن کے مطابق ملازمین سے متعلق تحقیقات 60 مزید پڑھیں

عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار

کراچی کی مقامی عدالت نے عامر لیاقت کا پوسٹ مارٹم کرانے کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ کراچی کے ایڈیشنل اینڈ ڈسٹرکٹ سیشن جج شرقی نے عامر لیاقت کے پوسٹ مارٹم کے جوڈیشل مجسٹریٹ کے فیصلے کے خلاف مرحوم کی مزید پڑھیں

بلوچستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں جاری، جانی و مالی نقصان کی نئی رپورٹ جاری

بلوچستان میں بارشوں اور سیلابی ریلوں سے ہونے والے نقصانات کی نئی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ پروونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی (پی ڈی ایم اے) بلوچستان کی جاری کردہ رپورٹ کے مطابق صوبے میں جاری طوفانی بارشوں کے باعث مزید مزید پڑھیں

لاہور: چوہنگ میں ٹرک کی رکشے اور موٹرسائیکل کو ٹکر، 3 افراد جاں بحق

لاہور کے علاقے چوہنگ میں ٹریفک حادثے میں 3 افراد جاں بحق اور 4 زخمی ہوگئے۔ پولیس کے مطابق چوہنگ کے علاقے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے رکشہ اور موٹرسائیکل سواروں کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں ایک مزید پڑھیں

کراچی سمیت مختلف شہروں میں ہلکی بارش کا امکان

محکمہ موسمیات نے آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران مختلف شہروں میں ہلکی بارش کا امکان ظاہر کیا ہے۔ محکمہ موسمیات کےمطابق آئندہ 24 گھنٹوں میں لاہور اور ملتان میں بارش کا امکان ہے جب کہ خیبرپختونخواکے بیشتر اضلاع میں مطلع مزید پڑھیں

آزاد کشمیر :کوٹلی میں بارش کے باعث کچا مکان گرگیا،10 افراد جاں بحق،4 زخمی

آزاد کشمیر کے ضلع کوٹلی کے علاقے تائی منڈھول میں شدید بارشوں کے باعث کچا مکان گر گیا،3 خواتین اور 7 بچے جاں بحق ہوگئے۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق بارش کے باعث گرنے والے مکان کے ملبے سے 4 افراد مزید پڑھیں

موسم گرما کی تعطیلات ختم، سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں اسکول کھل گئے

گرمیوں کی تعطیلات ختم ہونے کے بعد سندھ، پنجاب اور اسلام آباد میں سرکاری اور نجی اسکول کھل گئے۔ کراچی میں آج صبح ہونے والی بارش کے باعث تعلیمی اداروں میں حاضری معمول سےکم ہے۔ دوسری جانب سندھ کے بعض مزید پڑھیں