کراچی میں بارش کا ہیوی اسپیل گزر گیا لیکن اس کے اثرات اب بھی ہیں‘

چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز کا کہنا ہےکہ کراچی میں بارش کا ہیوی اسپیل گزر چکا لیکن اس کے اثرات اب بھی موجود ہیں جس کے تحت آج دوپہر میں بارش کا امکان ہے۔ سردار سرفراز نے کہا کہ کراچی میں مزید پڑھیں

عدالت میں پیش ہونیکی صورت میں بشریٰ ہمیں دھمکیاں دلوا رہی ہیں: دانیہ کادعویٰ

عامر لیاقت کی تیسری اہلیہ دانیہ ملک نے ان کی سابقہ اہلیہ سیدہ بشریٰ اقبال اور بیٹی دعا عامر کی جانب سے کارروائی پر رد عمل کا اظہار کیا ہے۔ انسٹاگرام پر دانیہ نے مختلف اسٹوریز شیئر کرتے ہوئے بشریٰ مزید پڑھیں

پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کامشترکہ امیدوار بنانے کی خبر جھوٹی ہے: رانا ثنااللہ

اسلام آباد: وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے پرویز الٰہی کو (ن) لیگ کا مشترکہ امیدوار بنائے جانے کی خبروں کی تردیدکردی۔ لاہور میں جیونیوز سے ٹیلی فو ن پر گفتگو کرتے ہوئے رانا ثنااللہ نے کہا کہ ایسی کوئی بات مزید پڑھیں

ویڈیو: لاڑکانہ میں طوفانی بارش کے مناظر، ایک اور اسپیل سندھ میں داخل

سندھ اور بلوچستان میں مون سون بارشوں کا تیسرا اسپیل اثر انداز ہونا شروع ہوگیا جس کے تحت اندرون سندھ میں گزشتہ رات طوفانی بارش ہوئی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے مون سون کے تیسرے اسپیل کو ایک مضبوط سسٹم مزید پڑھیں

مئی 2022 میں سالانہ بنیاد پر بڑی صنعتوں کی پیداوار میں 21.4 فیصد اضافہ، ادارہ شماریات

ادارہ شماریات نے بڑی صنعتوں کی پیداوار کے اعداد وشمار جاری کر دیے جس کے مطابق جولائی تا مئی 2021-22 کے دوران بڑی صنعتوں کی پیداوار میں11.7 فیصد اضافہ ہوا۔ ادارہ شماریات کی رپورٹ کے مطابق مئی 2022 میں سالانہ مزید پڑھیں

‘کے ٹو’ سر کرنیوالی پہلی پاکستانی خاتون بننے کیلئے نائلہ کی چوٹی پر پیش قدمی جاری

دنیا کی دوسری بلند ترین چوٹی کے ٹو سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون کوہ پیما بننے کا عزم لیے نائلہ کیانی نے اپنی پیش قدمی کا آغاز کردیا ہے اور وہ چوٹی کے کیمپ ون پر پہنچ چکی ہیں مزید پڑھیں