وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری

وزارت قانون نے وفاق اور چاروں صوبوں میں خصوصی عدالتوں کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ وزارت قانون کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق عدالتیں لائرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن ایکٹ 2023 کے تحت قائم کی گئی ہیں۔ نوٹیفکیشن میں کہا مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس ارسال، مدارس رجسٹریشن بل کی منظوری کا امکان

اسلام آباد: وزیراعظم نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کی ایڈوائس بھیج دی۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم شہباز شریف نے پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس بلانے کے لیے صدر ملکت کو ایڈوائس بھیج دی ہے۔ پارلیمانی ذرائع کا کہنا ہےکہ وزیر مزید پڑھیں

محمود اچکزئی نے پی ٹی آئی سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کردی

پشتونخوا ملی عوامی پارٹی (پی کے میپ) کے سربراہ اور ممبر قومی اسمبلی محمود خان اچکزئی نے پاکستان تحریک انصاف سے سول نافرمانی کی تحریک مؤخر کرنے کی اپیل کر دی۔ محمود خان اچکزئی کا کہنا ہے حکومت کے ساتھ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ممبر فیڈریشن آف چمبرز آف کامرس ملک محمد سفیان ایوب کا حکومت سے اہم مطالبہ

گوجرانوالہ فیڈریشن آف پاکستان چمبرز آف کامرس اینڈ انڈسٹری کے ممبر ملک محمد سفیان ایوب نے حکومت سے پالیسی ریٹ میں 500 بیسس پوائنٹس کی کمی کا مطالبہ کر دیا انہون نے حکومت پر زور دیا ہے کہ وہ ایک مزید پڑھیں

شائستہ لودھی نے بغیر ڈائٹ اور ایکسرسائز کے 3 روز میں ایک کلو وزن کم کرنے کا طریقہ بتادیا

مارننگ شو میزبان اور اداکارہ شائستہ لودھی نے 3 روز میں بغیر ڈائٹ اور ایکسرسائز کیے ایک کلو گرام وزن کم کرنے کا آسان طریقہ بتادیا۔ شائستہ لودھی حال ہی میں نجی ٹی وی کے مارننگ شو میں شریک ہوئیں مزید پڑھیں

سپریم کورٹ: آئینی بینچ کا 26 ویں ترمیم کا کیس جنوری میں سننے کا عندیہ

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے 26 ویں ترمیم سے متعلق درخواستوں پر سماعت جنوری کے دوسرے ہفتے میں کرنے کا عندیہ دے دیا۔ سپریم کورٹ میں فوجی عدالتوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران آئینی بینچ مزید پڑھیں

نادرا کے ڈائریکٹر جنرل جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمدکی ایم بی اے ڈگری پردستخط کرنے والا شخص مزید پڑھیں

لاہور: مال روڈ سمیت مختلف سڑکوں پر لوڈ رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد

لاہور: عوام کی حفاظت کیلئے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے بتایا کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور کینٹ میں لوڈر رکشوں کا داخلہ مزید پڑھیں