نادرا کے ڈائریکٹر جنرل جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ

اسلام آباد: نیشنل ڈیٹابیس رجسٹریشن اتھارٹی (نادرا) کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمد کو جعلی ڈگری ثابت ہونے پر ملازمت سے فارغ کردیا گیا۔ ذرائع کے مطابق نادرا کے ڈائریکٹر جنرل ذوالفقار احمدکی ایم بی اے ڈگری پردستخط کرنے والا شخص مزید پڑھیں

لاہور: مال روڈ سمیت مختلف سڑکوں پر لوڈ رکشوں کے داخلے پر پابندی عائد

لاہور: عوام کی حفاظت کیلئے ماڈل روڈز پر لوڈر رکشوں کا داخلہ بند کردیا گیا۔ چیف ٹریفک آفیسر عمارہ اطہر نے بتایا کہ مال روڈ، جیل روڈ اور کینال روڈ، مین بلیوارڈ گلبرگ اور کینٹ میں لوڈر رکشوں کا داخلہ مزید پڑھیں

رواں برس پاکستان میں پولیو کیسز کی تعداد 63 ہوگئی

رواں سال کے دوران اب تک پاکستان میں پولیو کیسز کی مجموعی تعداد 63 ہوگئی۔ نیشنل انسٹی ٹیوٹ آف ہیلتھ کی ریجنل ریفرنس لیبارٹری نے پاکستان میں مزید 4 پولیو کیسز کی تصدیق کی ہے۔ ریجنل ریفرنس لیبارٹری کے مطابق مزید پڑھیں

سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز تبدیل کردیے

کراچی: سندھ حکومت نے مختلف اضلاع کے ڈپٹی کمشنرز کے تقررو تبادلے کردیے۔ سندھ حکومت نے ڈپٹی کمشنرز کے تقررو تبادلوں سے متعلق نوٹیفکیشن جاری کردیا جس کے مطابق ڈی سی ایسٹ شہزاد فضل عباسی، ڈی سی کیماڑی طاہرچیمہ، سندھ مزید پڑھیں

پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج

اسلام آباد: سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستیں خارج کردیں۔ سپریم کورٹ میں پریکٹس اینڈ پروسیجر آرڈیننس کے خلاف دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس امین الدین کی سربراہی میں آئینی بینچ نےکی۔ مزید پڑھیں

سندھ ہائیکورٹ: عارف علوی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتار نہ کے حکم امتناع میں توسیع

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے سابق صدر عارف علوی کو کسی بھی مقدمے میں گرفتاری سے روکنے کے حکم امتناع میں توسیع کردی۔ سابق صدر عارف علوی کے خلاف درج مقدمات کی تفصیلات طلب کرنے سے متعلق کیس کی سماعت سندھ مزید پڑھیں

ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے پر 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ایم ڈی کیٹ 2024 کے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں 15 افراد پر مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیکل کالج ایڈمیشن مزید پڑھیں

فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں 9 اور 10 مئی کی ایف آئی آرز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے مزید پڑھیں