اگست کیلئے ایل این جی کی قیمتوں میں ساڑھے 4 فیصد تک اضافہ کر دیا گیا

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے اگست کیلئے آر ایل این جی کی قیمتوں میں اضافہ کردیا۔ او گرا نے قیمتوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا جس کے مطابق سوئی ناردرن سسٹم پر ایل این جی 0.61 مزید پڑھیں

سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے: محسن نقوی

لندن: وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے کہا ہے کہ سوشل میڈیا کے ذریعے تشدد پر اکسانے والوں کو معافی نہیں ہونی چاہیے۔ لندن میں وزیر داخلہ محسن نقوی نے برطانوی ہم منصب اویٹ کوپر سے ملاقات کی جس دوران مزید پڑھیں

پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ، شہری کسی بھی شہر سے پاسپورٹ بنواسکیں گے

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عوام کی سہولت کیلئے پاسپورٹ رولز میں ترمیم کا فیصلہ کرلیا۔ ذرائع کے مطابق پاسپورٹ رولز میں نئی ترمیم کے بعد شہری اب پاسپورٹ کسی بھی شہر سے بنواسکیں گے اور ترمیم کے بعد شناختی مزید پڑھیں

مولانا طارق جمیل کی ارشد ندیم سے ملاقات، 5 لاکھ روپے انعام بھی دیا

پیرس اولمپکس کے جیولین تھرو مقابلے میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے قومی ہیرو اور گولڈ میڈلسٹ ارشد ندیم پر انعامات کی برسات ہو رہی ہے۔ ارشد ندیم نے پیرس اولمپکس میں مینز جیولین تھرو ایونٹ کے فائنل میں92.97 مزید پڑھیں

77 سال کی بیماریوں سے جان چھڑانی ہے، پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی ترجیحات ہیں: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ملکی ترقی کے لیے پاور سیکٹر اور ایف بی آر کی بحالی کو اپنی ترجیحات قرار دے دیا۔ کابینہ اجلاس سے خطاب میں شہباز شریف نے کہا کہ اگر صنعت اور زراعت کو مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار، ن لیگ کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی رکنیت بحال

سپریم کورٹ نے لاہور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے مسلم لیگ ن کے 3 اراکین قومی اسمبلی کی دوبارہ گنتی کی درخواستیں منظور کرتے ہوئے انہیں بحال کر دیا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں مزید پڑھیں

معروف پاکستانی گلوکارہ ہانیہ اسلم انتقال کرگئیں

پاکستان کے معروف میوزک بینڈ ‘زیب اینڈ ہانیہ’ کی گلوکارہ اور موسیقار ہانیہ اسلم دل کا دورہ پڑنے کے سبب انتقال کرگئیں۔ گلوکارہ زیب النسا جنہیں زیب بنگش کے نام سے جانا جاتا ہے، انہوں نے اپنے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر مزید پڑھیں