پشاور ہائیکورٹ کا کہنا ہے کہ 9 مئی واقعات کی جوڈیشل انکوائری سے متعلق خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست کو زیر غور نہیں لایا جا سکتا۔ رجسٹرار پشاور ہائیکورٹ کی جانب سے ایڈووکیٹ جنرل کے پی کو لکھے گئے مراسلے مزید پڑھیں
اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے وفاقی دارالحکومت میں 29 ستمبر کو بلدیاتی انتخابات کروانے کا اعلان کردیا۔ الیکشن کمیشن نے اسلام آباد میں بلدیاتی انتخابات کروانے کا شیڈول بھی جاری کردیا جب کہ اسلام آباد میں کسی بھی نئی اسکیم مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما اور اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا ہےکہ 9 مئی اور 18 مارچ کے واقعات پی ٹی آئی کو ٹریپ کرنے کی سازش تھے۔ برطانوی نشریاتی ادارے کو انٹرویو دیتے ہوئے عمر ایوب نے دعویٰ کیا مزید پڑھیں
کراچی: راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس کے بریک فیل ہوگئے۔ پولیس کے مطابق راشد منہاس روڈ پر گلستان جوہر فلائی اوور کے قریب بس ڈرائیور کے قابو سے باہر ہوگئی، بس نے ٹکر مارکر مزید پڑھیں
رواں ہفتے ملک میں مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کی گئی ہے۔ محکمہ موسمیات کا کہنا ہے آج سے 12 اگست کے دوران ملک کے بالائی وسطی علاقوں مری، گلیات اور اسلام آباد سمیت پنجاب کے مختلف علاقوں میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: مسجد نبویؐ کے امام آج فیصل مسجد میں نماز جمعہ کی امامت کریں گے۔ مسجد نبویؐ کے امام فضیلۃ الشیخ ڈاکٹر صلاح بن محمد البدیر 7 روزہ خیرسگالی دورے پر پاکستان آئے ہیں جس دوران وہ پاکستان میں مزید پڑھیں
لاہور میں سرکلر روڈ پر ٹریفک وارڈنز نے رکشہ ڈرائیور کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق سی ٹی او نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے انسپکٹر اور دو وارڈنز کو معطل کر دیا۔ پولیس ترجمان نے بتایا مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ حکومت کاشتکاروں اور برآمدکنندگان کو سہولیات فراہم کرنے کیلئے پرعزم ہے۔ دوسری بین الاقوامی فوڈ اینڈ ایگریکلچر نمائش سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا تھا پاکستان میں زرعی برآمدات مزید پڑھیں
اسلام آباد: حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمہ داریاں سونپ دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے اور وہ مزید پڑھیں
اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔ پی ٹی مزید پڑھیں