پیرس اولمپکس میں کل 2 پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی

پیرس میں جاری کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے اولمپک گیمز میں کل پاکستان کی 2 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی۔ کشمالہ طلعت شوٹنگ اور فائقہ ریاض ایتھلیٹکس میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گی۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید پڑھیں

پاکستان میں انٹرنیشنل ایونٹس کیلئے انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے کا دورہ

لاہور: پاکستان میں انٹرنیشنل ٹینس ایونٹس کے حوالے سے انٹرنیشنل ٹینس اے ٹی پی کے نمائندے آندرےکورنیلووف نے ٹینس سینٹر کا دورہ کیا اور انٹرنیشنل ایونٹس کے لیے سہولیات کا جائزہ لیا۔ نشتر اسپورٹس کمپلیکس میں واقع ٹینس سینٹر میں مزید پڑھیں

خلیجی ممالک سے پاکستان کیخلاف پروپیگنڈا کرنیوالے پاکستانیوں کیخلاف سخت کارروائی کا فیصلہ

کراچی: متحدہ عرب امارات نے خلیجی ممالک سے پاکستان کے خلاف پروپیگنڈا کرنے والے پاکستانیوں کے خلاف سخت کارروائی کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ کراچی میں متحدہ عرب امارات کے قونصل جنرل بخیت عتیق الرومیتی نے جیو نیوز سے خصوصی مزید پڑھیں

ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر مہنگا کر دیا گیا، نوٹیفکیشن جاری

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے مائع پیٹرولیم گیس ( ایل پی جی) کی قمیت میں اضافہ کر دیا۔ اوگرا نے ایل پی جی کی قیمت میں اضافے کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا۔ نوٹیفکیشن کے مطابق یکم اگست سے مزید پڑھیں

ملک میں انٹرنیٹ سست روی کا شکار، کاروباری لین دین اور بینکنگ سسٹم متاثر

کراچی: ملک کے مختلف حصوں میں پی ٹی سی ایل کے انٹرنیٹ سسٹم میں سست روی ریکارڈ کی گئی ہے۔ پاکستان ٹیلی کمیونی کیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کا کہنا ہے کہ ملک کے مختلف حصوں میں انٹرنیٹ سروس میں مزید پڑھیں