کورونا مزید 11 جانیں لے گیا، ملک بھر میں 135 اموات، 7025 افراد متاثر، 1700 سے زائد صحت یاب

ملک بھر میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 7 ہزار 25 تک پہنچ گئی جبکہ مزید 11 افراد جاں بحق ہوگئے جس کے بعد اموات کی تعداد 135 ہوگئی۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کے تازہ ترین اعدادوشمار مزید پڑھیں

رمضان المبارک کیلئے علماء کی مشاورت سے لائحہ عمل ترتیب دیا جائے، وزیراعظم

وزیراعظم عمران خان نے ہدایات جاری کی ہیں کہ ماہ رمضان المبارک کیلئے علمائے کرام کی مشاورت سے حفاظتی تدابیر پر مبنی لائحہ عمل ترتیب دیا جائے۔ وزیراعظم نے یہ ہدایات وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری کو مزید پڑھیں

پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے متعلق فیصلہ حکومت کرے گی: بھارتی کرکٹ بورڈ

بھارتی کرکٹ بورڈ کے ایک عہدیدار نے حسب روایت پرانا موقف اپناتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کے ساتھ کرکٹ کھیلنے سے متعلق فیصلہ حکومت کرے گی۔ بھارتی خبر رساں ادارے ’ٹائمز آف انڈیا‘ سے گفتگو میں بی سی سی مزید پڑھیں

پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں بادل برسیں گے، محکمہ موسمیات نے نوید سنادی

محکمہ موسمیات نے نوید سناتے ہوئے کہا ہے کہ پنجاب سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں آج تیز ہواؤں کے ساتھ بادل برسیں گے۔ گزشتہ روز ملک کے مختلف شہروں میں موسم جزوی ابر آلود اور خشک رہا۔ بالائی خیبر مزید پڑھیں

وزیراعظم کا جی 20 ممالک اور عالمی مالیاتی اداروں کے اقدامات کا خیر مقدم

وزیراعظم عمران خان نے کورونا وائرس کی صورتحال کے پیش نظر تقری پذیر ممالک کو قرضوں پر ریلیف دینے کے اقدام کا خیر مقدم کیا ہے۔ وزیراعظم عمران خان سے مشیر خزانہ عبدالحفیظ شیخ نے ملاقات کی جس میں انہوں مزید پڑھیں

کورونا وائرس: پاکستان سمیت 76 ممالک کو ایک سال کیلئے قرضوں پر رعایت

تمام مالیاتی اداروں نے دنیا بھر میں درپیش وبائی صورتحال کے پیش نظر ترقی پذیر ممالک کو ایک سال کیلئے قرضوں پر رعایت دیدی ہے، ان ممالک میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ پاکستان کی کامیاب معاشی سفارتکاری کے مزید پڑھیں

معاشی چیلنجوں سے نمٹنے کیلئے ہمارے اعدادوشمار مضبوط ہیں، گورنر سٹیٹ بینک

گورنر سٹیٹ بینک آف پاکستان رضا باقر نے کہا ہے کہ شرح سود میں کمی عالمی منظر نامے کے پیش نظر کی، چیلنجوں سے نمٹنے کے لیے ہمارے اعدادوشمار مضبوط ہیں۔ شرح سود میں کمی اور پاکستان کی معاشی صورتحال مزید پڑھیں

کورونا وائرس کیخلاف چین کی پاکستان کو بروقت امداد، نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی تعریف

نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر نے کوروناوائرس کی وبا سے نمٹنے کےلئے چین کی طرف سے پاکستان کو بروقت امداد کی فراہمی کو سراہا ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سنٹر کی طرف سے جاری ایک بیان کے مطابق چین کے مزید پڑھیں