بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا: مریم نواز

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہے کہ بلآخر 9 مئی کے ماسٹر مائنڈ نے منصوبہ سازی کا اعتراف کرلیا۔ ایک بیان میں وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا کہ زمان پارک دہشتگردوں کا تربیتی ہیڈ کوارٹر بنا رہا مزید پڑھیں

سندھ: ریسٹورینٹس اور ہوٹلز پر کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ 15 فیصد کردیا گیا

کراچی: سندھ میں ریسٹورینٹس اور ہوٹلز کو ڈیبٹ اور کریڈٹ کارڈ سے ادائیگیوں پر ٹیکس دوبارہ بڑھا دیا گیا۔ سندھ کے بجٹ میں کارڈز سے ادائیگیوں پر ٹیکس 15 فیصد سے کم کرکے 8 فیصد کیا گیا تھا لیکن اب مزید پڑھیں

تحریک انصاف کا مرکزی سیکرٹریٹ ایک بار پھر سیل

اسلام آباد انتظامیہ نے پاکستان تحریک انصاف کا مرکزی دفتر ایک بار پھر سیل کر دیا۔ تحریک انصاف کے دفتر کو میٹرو پولیٹن کارپوریشن اسلام آبادکی جانب سے سیل کیا گیا ہے۔ میٹرو پولیٹن کارپوریشن حکام کی جانب سے بھیجے مزید پڑھیں

پشاور ائیرپورٹ پر آتشزدگی کا شکار سعودی طیارہ فعال، جدہ کیلئے روانہ

پشاور ائیرپورٹ پر لینڈنگ کے دوران آتشزدگی کا شکار ہونے والے سعودی ائیر لائن کے طیارے کو ڈیڑھ ہفتے بعد مرمت کے بعد فعال کردیا گیا جو پشاور سے جدہ کیلئے روانہ ہوگیا۔ ایوی ایشن ذرائع کے مطابق سعودی ائیر مزید پڑھیں

جسٹس عالیہ نیلم نے قومی خزانے کے ایک ارب روپے بچالیے

چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ جسٹس عالیہ نیلم نے اضافی اخراجات پر نوٹس لے لیا۔ رجسٹرار لاہور ہائیکورٹ کے مطابق چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم کے اقدامات سے قومی خزانہ کو ایک ارب روپے کی بچت ہوئی۔ لاہور ہائیکورٹ کے مزید پڑھیں

پاکستان میں واٹس ایپ سروسز میں خلل پر پی ٹی اے کا بیان سامنے آگیا

پاکستان بھر میں گزشتہ چند روز سے موبائل فون ڈیٹا کے ذریعے واٹس ایپ استعمال کرنے والوں کو مختلف مسائل کا سامنا ہو رہا ہے۔ اب پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے اس حوالے سے بیان مزید پڑھیں

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ

ملک میں مہنگائی کی شرح میں مسلسل تیسرے ہفتے میں بھی اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے۔ ادارہ شماریات کی طرف سے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق ہفتہ وار بنیادوں پر مہنگائی کی شرح 0 اعشاریہ 76 فیصد مزید مزید پڑھیں