بڑی خوشخبری؛ لاہور میں کورونا وائرس کے مریضوں پر دو دوائیوں کا تجربہ کامیاب، مریض صحتیاب

کورونا وائرس سے متاثرہ مریضوں کے لئے ہائیڈروکسی کلوروئین اور ایزیتھرو مائی سین دوائیاں فائدہ مند ثابت ہونے لگی ہیں۔ مریضوں کو ان ادویات کا پانچ دن کا کورس مکمل کرایا گیا، اب تک اٹھارہ مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں کورونا وائرس کے مریضوں میں مسلسل اضافہ، تعداد 2386 تک پہنچ گئی، 107 صحت یاب

گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران 95 نئے کیس رپورٹ ہوئے جبکہ 6 اموات ہوئیں جس کے بعد ہلاکتوں کی تعداد 33 تک جا پہنچی ہے۔ 9 مریضوں کی حالت تشویشناک ہے جبکہ 107 افراد صحتیاب ہو چکے ہیں۔ سرکاری اعدادوشمار مزید پڑھیں

قومی رابطہ کمیٹی کا اجلاس، سی پیک منصوبوں پر کام اور تعمیراتی فیکٹریاں کھولنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

وزیراعظم عمران خان کے زیر صدارت ہونے والے قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں پاک چین اقتصادی راہداری (سی پیک) منصوبوں پر کام کھولنے کا فیصلہ کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق قومی رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں کورونا مزید پڑھیں

ہائےیہقسمیں! تحریر: حسننصیرسندھو

تاریخ گواہہے قسموںنے آجتکبہتسےنامکمنکامبھی کرادئیے۔ ماضیمیںمحمدبنقاسمنےبرصغیر کی بہنوںکی قسمپرسندھسےملتانتککاعلاقہفتح کرڈالا۔ مگرہمموجودہزمانےکیقسموں اورانسے متعلقہ واقعات پرروشنیڈالیںگے۔ قسمبہتسی قسموں کیپائی جاتیہیں۔ہمارےمعاشرے میںہربات پرقسمکھانےکارواجاورزبانکاچسکاساپڑگیاہے۔ کچھاحبابکوتوکھاناکھانےکےبعدکولڈڈرنکپینےسےڈکارنہیں آتا ۔ڈکارلینےکیخاطروہلوگقسم کاہی سہارالیتےہیں۔یعنی قسمناہوگئیہاضمے کیپھکی ہوگئی۔مختلفقسمکےلوگمختلفقسمکیقسموں کاسہارالیتےہیں۔انمیںچھوٹےبچےسےلےکرباشعورلوگوںاورتواورکہیںکہیںخواتین بھیایسیحرکتکرتیپائیگئیہیں۔ ہمارےسکولکےزمانےمیںایکدلخراشواقعہ بہت مشہورہواجسمیںایکلڑکی کواسکی شادیکےدناسکےآشنانےاسےگھرسےبھگایا۔تبہمارےدیہاتی علاقوںکیسڑکیںذیادہ ترکچیتھیں۔موصوف موٹرسائیکل پرآۓتھے۔قسمتخرابگھروالوںکو مزید پڑھیں

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا اہم ویڈیو پیغام سامنے آگیا، تفصیلات جان لیں

وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی نے موجودہ وبائی چیلنج کے حوالے سے اہم ویڈیو پیغام جاری کیا ہے۔ جس میں ان کا کہنا ہے کہ ڈاکٹرز، نرسز، پیرامیڈیکل سٹاف، ہم آپ کا شکریہ ادا کرتے ہیں آپ کے بغیر مزید پڑھیں

کورونا آفت سے نجات کیلئے تمام مسلمان لیڈر اللہ تعالیٰ سے معافی مانگیں: چودھری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چودھری شجاعت حسین نے کورونا آفت سے نجات کے لئے وزیراعظم اور امت مسلمہ کے تمام لیڈروں کو خانہ کعبہ اور روضہ رسولﷺ پر جا کر اللہ سے معافی مانگنے کا مشورہ دے دیا ہے۔ مزید پڑھیں

زائرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دینا ہماری ذمہ داری ہے، ترجمان دفتر خارجہ

ترجمان دفتر خارجہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران سے آنے والے زائرین کو ملک میں داخلے کی اجازت دینا ہماری ذمہ داری ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ عائشہ فاروقی کا کہنا تھا کہ تفتان سرحد مزید پڑھیں

کورونا کے بڑھتے خدشات،رائیونڈ سٹی مکمل لاک ڈاؤن،تبلیغی مرکز قرنطینہ قرار

ضلعی انتظامیہ نے کورونا وائرس کے بڑھتے خدشات کے پیش نظر رائیونڈ سٹی کو مکمل لاک ڈاؤن جبکہ رائے ونڈ تبلیغی مرکز کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے. رائیونڈ سٹی میں موجود تمام جنرل سٹورز اور دکانیں بند کروا مزید پڑھیں

پنجاب میں لاک ڈاؤن، حکومتی حکمت عملی تبدیل، دکانیں شام 5 بجے بند کرنیکا فیصلہ، تمام تفصیلات سامنے آگئیں

پنجاب حکومت نے صوبے بھر میں لاک ڈاؤن کی حکمت عملی تبدیل کرتے ہوئے بدھ سے دکانیں صبح 9 سے شام 5 بجے تک کھولنے کا فیصلہ کیا ہے۔ صوبائی حکومت کے فیصلے کے مطابق پنجاب میں اشیائے ضروریہ کی مزید پڑھیں

کورونا کیلئے 1200 ارب روپے سے زائد کا پیکج منظور، مکمل تفصیلات جان لیں

مشیر خزانہ حفیظ شیخ کی زیر صدارت ای سی سی اجلاس میں وزیراعظم معاشی ریلیف پیکچ کی منظوری دے دی گئی، کورونا کے پیش نظر 12 سو ارب روپے سے زائد کا معاشی پیکچ منظور کیا گیا ہے۔ مشیر خزانہ مزید پڑھیں