حیدرآباد: جامشورو پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کی شدت کے باعث ہینڈ گرنیڈ پھٹنے سے 4 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے۔ ڈی آئی جی طارق نواز کے مطابق پولیس اسٹیشن کے مال خانے میں گرمی کے سبب ہینڈ گرنیڈ مزید پڑھیں
کراچی میں یکم جولائی کے بعدگزشتہ رات رواں سال کی دوسری گرم ترین رات رہی۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جولائی میں رات کا اوسط درجہ حرارت 27.9 ڈگری سینٹی گریڈ ہے لیکن گزشتہ رات کم سےکم درجہ حرارت 32 ڈگری مزید پڑھیں
کراچی: وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا ہے کہ پیپلزپارٹی کسی بھی سیاسی جماعت پر پابندی لگانے کے حق میں نہیں ہے۔ کراچی کے علاقے نمائش چورنگی پر میڈیا سےگفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے کہا مزید پڑھیں
خوشاب: چشمہ جہلم لنک کینال میں ڈوبنے والے6 نوجوانوں میں سے 2 کی لاشیں مل گئیں۔ خوشاب میں شیرگڑھ نہرکے مقام پرگزشتہ روز کشتی الٹنے سے 10 نوجوان ڈوب گئے تھے جن میں سے4 کو بچالیا گیا تھا اور 6کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: سپریم کورٹ کے ججز کی جانب سے منشیات کے مقدمے میں نامزد ایک ٹانگ سے معذور ملزم سے متعلق دلچسپ ریمارکس دیے گئے۔ 99 مقدمات میں نامزد ملزم ساجد کی درخواست ضمانت پر سماعت سپریم کورٹ کے جسٹس مزید پڑھیں
اسلام آباد کی عدالت نے شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ اسلام آباد کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے تھانہ نصیر آباد کے ایک مقدمے میں شیر افضل مروت کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے۔ عدالت نے مزید پڑھیں
انسداد دہشت گردی عدالت نے 9 مئی کو جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنما شاہ محمود قریشی پر فرد جرم عائد کر دی۔ شاہ محمود قریشی پر 9 مئی کو تھانہ شادمان جلاؤ گھیراو سمیت مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی کو عدالتی حکم کے باوجود جلسے کی اجازت نہ دینے پر توہین عدالت کیس میں ریمارکس دیے کہ جلسہ کرنا پی ٹی آئی کا حق ہے اور مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا فیصلہ کر لیا۔ اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر اطلاعات عطا تارڑ نے کہا کہ 9 مئی کو ملکی دفاع پر حملے کیے گئے، بانی پی ٹی مزید پڑھیں
کراچی: سندھ ہائیکورٹ میں کے الیکٹرک نے لوڈشیڈنگ کے خاتمے سے متعلق درخواست پر اپنے جواب میں کہا ہےکہ 2029 اور 2030 تک 95 فیصد فیڈرز پر لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ سندھ ہائیکورٹ میں گرمی میں بجلی کی لوڈ شیڈنگ مزید پڑھیں