چینی لڑکی شادی کیلئے گوجرانوالہ پہنچ گئی، اسلام قبول کرلیا

راہوالی: انٹر نیٹ پر دوستی رنگ لے آئی، چین کی اکاؤنٹنٹ لڑکی نے پاکستان پہنچ کر گوجرانوالہ کے نوجوان تاجر سے شادی کیلئے اسلام قبول کر لیا۔ اس سلسلہ میں جامعہ چشتیہ رضویہ ضیاء القرآن راہوالی میں معززینِ علاقہ کی مزید پڑھیں

یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا: ایران کا اعتراف، 176 مسافر جان سے ہار گئے

تہران: ایران نے یوکرین کے مسافر طیارے حادثے کو انسانی غلطی قرار دے دیا۔ ایران نے اعتراف کیا ہے کہ یوکرین کا مسافر طیارہ غلطی سے حملے کا نشانہ بنا۔ ایرانی خبر ایجنسی کے مطابق حکام کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں

وزیر اعلیٰ پنجاب کی چھوٹے کاروبار کیلئے نئی قرضہ سکیم شروع کرنیکی منظوری

نئے یا موجودہ کاروبار کیلئے آسان شرائط پر50لاکھ تک کا قرض لیا جاسکے گا،مردو خواتین ، خواجہ سرا بھی مستفید ہوسکیں گے عثمان بزدار کی زیر صدارت ماحولیاتی تحفظ کونسل کا اجلاس،لوگوں کو صاف فضا میں سانس لینے کا حق مزید پڑھیں

عالمی امن، ایران کیساتھ مذاکرات کیلئے تیار ہیں: امریکا کا اقوام متحدہ کو خط

تہران: مشرق وسطیٰ میں کشیدگی کے بعد امریکا اور ایران نے اقوام متحدہ کو خط لکھ دیئے، دونوں ممالک کی طرف سے لکھے گئے خط میں امریکا نے جنرل قاسم سلیمانی کوقتل کرنے کے فیصلے کا دفاع کیا۔ یاد رہے مزید پڑھیں

ہم دوسروں کی لڑائیاں لڑتے رہے، اب کسی کی جنگ کا حصہ نہیں بنیں گے: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہماری سب سے بڑی کوشش ہوگی کہ ایران اور سعودی عرب میں دوستی کرا دیں، ڈونلڈ ٹرمپ سے کہہ دیا ہے کہ ہم واشنگٹن اور تہران کو بھی قریب لانا چاہتے مزید پڑھیں

بائیک پر پاکستان کا دورہ کرنے والی معروف کینیڈین بلاگر نے اسلام قبول کرلیا، مکمل تفصیلات جان لیں

معروف کینیڈین موٹر سائیکلسٹ اور ٹریول بلاگر روزی گیبریل نے اسلام قبول کرلیا۔ سماجی رابطے کی ویب سائٹ انسٹاگرام پر روزی نے اپنے تصدیق شدہ اکاؤنٹ سے ہاتھ میں قرآن مجید تھامے تصویریں اپلوڈ کیں اور مذہب تبدیل کرنے کا مزید پڑھیں

خوشخبری: جناح سٹیڈیم کے گردونواح میں معیاری فوڈ سٹریٹ قائم کرنے کا فیصلہ، مزید جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں صرف کام کرنیوالے افسر ہی رہیں گے اور کام چوروں کوکسی صورت برداشت نہیں کیا جائیگا :کمشنرکااجلا س سے خطاب ،تعلیمی اداروں میں حاضری کیلئے سکول کونسل فنڈز سے بائیو میٹرک مشینیں خریدنے کی ہدایت گوجرانوالہ (سٹاف مزید پڑھیں

‘اسی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا جہاں سے ایرانی جنرل کو ہدف بنایا گیا تھا’ جواد ظریف

تہران: ایرانی وزیر خارجہ جواد ظفریف نے کہا ہے کہ جنگ نہیں چاہتے مگر کسی جارحیت کیخلاف اپنا دفاع کریں گے، اُن اڈوں کو نشانہ بنایا جہاں سے ہمارے شہریوں، سینئر عہدیداروں پر حملہ کیا گیا، ایران نے اپنے دفاع مزید پڑھیں

‘سب ٹھیک ہے مگر حملوں کے باعث ہونیوالے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے: ٹرمپ

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے ایرانی میزائل حملوں کے بعد پیغام میں کہا کہ سب ٹھیک ہے، ایران نے عراق میں دو امریکی اڈوں کو نشانہ بنایا، حملوں کے باعث ہونے والے نقصان کا تخمینہ لگایا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

ایران کے میزائل حملے: عراق میں امریکہ کے کون سے فوجی اڈے نشانہ بنائے گئے، مکمل تفصیلات جان لیں

ایران نے عراق میں واقع دو امریکی فوجی اڈوں کو میزائلوں سے نشانہ بنایا گیا ہے۔ ان میں الاسد ایئر بیس اور اربیل فوجی اڈے شامل ہیں۔ عراق میں موجود الاسد فوجی اڈہ اتنا بڑا ہے کہ ملک میں امریکی مزید پڑھیں