احتجاج سب کا حق، آئین ڈنڈا بردار ملیشیا کی اجازت نہیں دیتا: شاہ محمود

ملتان: شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ ملک میں مارشل لا کا کوئی امکان نہیں، احتجاج سب کا حق لیکن آئین ڈنڈا بردار ملیشیا کی اجازت نہیں دیتا، وزیراعظم کی بنائی گئی مذاکراتی کمیٹی کو مثبت لیا جائے، سیاسی مزید پڑھیں

وزیراعظم کا استعفی ناممکن بات،اپوزیشن جماعتوں سے مذاکرات کرینگے: پرویز خٹک

اسلام آباد: جے یو آئی (ف) کے آزادی مارچ کیلئے حکومت کی طرف سے بنائی گئی مذاکراتی ٹیم کے سربراہ وفاقی وزیر دفاع پرویز خٹک کا کہنا ہے کہ آزادی مارچ کے حوالے سے تمام اپوزیشن جماعتوں سے بات کریں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔تربیتی طیارے کی کریش لینڈنگ دونوں پائیلٹ کیسے محفوظ رہے

گوجرانوالہ گوجرانوالہ میں وزیرآباد کے قریب تربیتی طیارے مشاق نے کریش لینڈنگ کی ہے، دونوں پائیلٹ محفوظ رہے تفصیلات کے مطابق تربیتی طیارے مشاق نے راہوالی کینٹ سے اڑان بھری تھی، طیارے میں کپٹن احمد اور انسٹرکٹر سوار تھے، دریائے مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کی املاک کی حفاظت ریاستی ذمہ داری ہے، ڈپٹی کمشنر

سمندر پار پاکستانیوں کی املاک کی حفاظت ریاست کی ذمہ داری ہے ، تمام محکمے قانونی تقاضے پورے کرتے ہوئے قابضین سے املاک واگزار اور سمندر پار پاکستانیوں سے فراڈ کرنے والوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کیلئے ذمہ مزید پڑھیں

آرپی او کاجنسی زیادتی میں ملوث عادی مجرموں کی نگرانی کاحکم

جنسی تشدد اور زیادتی کی روک تھام سے متعلق آگاہی مہم کا آغاز کر دیا :طارق عباس قریشی گوجرانوالہ (کرائم رپورٹر)آرپی او نے طارق عباس قریشی نے خواتین اور بچوں پر جنسی تشدداور زیادتی کی روک تھام کیلئے تمام ڈی مزید پڑھیں

تمام ہاؤسنگ سوسائٹیز کو عارضی بجلی کنکشنز دینے پر پابندی,کنکسش کیلئے گیپکو ہیڈ کوارٹرز فائل جمع کروانا ہو گی

کوئی بھی ایس ای ،ایکسیئن اور ایس ڈی او عارضی کنکشنز کا اجرا او ر تجدید نہیں کریگا ،پہلے سے موجود کنکشنز کی فہرست ارسال کرکے ان کی تجدید یا منقطع کیلئے لائحہ عمل اختیار کیا جائے :گیپکوافسروں کومراسلہ جاری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ,میں نزلہ ،بخار ،کھانسی ،اسہال ،گیسٹرو اور ہیضہ کی وبا پھیل گئی

بیماری کی وجہ موسمی تبدیلی ، سرکاری ہسپتالوں میں بیڈز اور طبی سہولیات کم پڑ گئیں،پرائیویٹ ڈاکٹروں نے فیسیں بڑھادیں گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) موسم کی تبدیلی کے ساتھ ہی گوجرانوالہ میں نزلہ ،بخار ،کھانسی ،اسہال ،گیسٹرو اور ہیضہ کی وبا پھیل مزید پڑھیں

پولیس افسروں کے اشتہاری ملزموں سے خفیہ رابطوں کا انکشاف، تفصیلات منظر عام پر آگئیں

600اشتہاری بیرون ممالک سے گینگ چلا رہے ہیں ،افسروں کی لواحقین سے ملی بھگت گوجرانوالہ ریجن کے بعض پولیس افسروں کے اشتہاری ملزموں سے خفیہ رابطوں کا انکشاف ہوا، 600 سے زائد اشتہاری بیرون ممالک سے گینگ چلا رہے ہیں مزید پڑھیں

آبی وجنگلی پرندوں کا شکارکرنیوالوں کیخلاف کارروائی شروع، مکمل تفصیلات جان لیں

فالکن، بٹیرکے غیر قانونی شکار کرنیوالوں کو گرفتار کیاجائے گا:گیم وارڈن حسن عظیم بٹ گوجرانوالہ(نیوز رپورٹر)آبی وجنگلی پرندوں کے غیر قانونی شکار کرنے والوں کیخلاف وائلڈ لائف ایکٹ کے تحت کارروائی کا آغاز کر دیا گیا ،فالکن اور بٹیرکے غیر مزید پڑھیں