سیلابی صورتحال کنٹرول سرکاری محکموں کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے خفیہ ادارے متحرک

تحقیقاتی ادارے کے اہلکار دریائے چناب کے حفاظتی بندوں اور پشتوں کی تصویریں بنا کر پنجاب حکومت کو بھجوائیں گے :ذرائع گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر) سیلاب کی صورتحال کو کنٹرول کرنے اور انتظامیہ و سرکاری محکموں کی کارکردگی چیک کرنے کیلئے مزید پڑھیں

’’سگریٹ نوشی دل کی بیماریوں ،شوگراور کینسرکاباعث بنتی ہے‘‘ تمباکونوشی کے خلاف آگاہی واک کا انعقاد

سگریٹ نوشی کیخلاف واک میں ڈاکٹر صاحبزادہ فرید،ارشاداللہ گورائیہ ودیگرکاخطاب گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) سگریٹ نوشی نہ صرف دل کی بیماریوں بلکہ شوگر کا باعث بھی بنتی ہے اور ہارٹ اٹیک کی صورت میں بچنے کے مواقع کم کرتی ہے ۔ مزید پڑھیں

متحدہ اپوزیشن کایوم سیاہ حکمرانوں کیلئے لمحہ تنبیہ ہے:خرم دستگیر

گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر ) سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیرخان نے کہا ہے کہ متحدہ اپوزیشن کا چاروں صوبوں میں کامیاب یوم سیاہ حکمرانوں کیلئے لمحہ تنبیہ ہے ، عوام نے تبدیلی سرکار اور سلیکٹڈ حکمرانوں مزید پڑھیں

سول ہسپتال روڈ کی کھدائی: مریضوں اور شہریوں کو مشکلات کا سامنا، جلدتعمیرنہ کیاگیاتو ہسپتال میڈیکل سٹوربندکردینگے :زاہدمحمود

سول ہسپتال روڈ کی ایمرجنسی بنیادوں پرتعمیر نہ کی گئی تو متعلقہ سڑک پر موجود سرکاری وپرائیویٹ ہسپتالوں ،کلینکس،لیبارٹریزاور میڈیکل سٹورز کو احتجاجاً بند کر دیا جائے گا گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) سول ہسپتال روڈ کی ایمرجنسی بنیادوں پرتعمیر نہ کی مزید پڑھیں

پی ایچ اےکا26کروڑ70 لاکھ روپےکابجٹ منظور، شہر کو سرسبزوشاداب بنانے کا عزم

4کروڑ 78لاکھ روپے ترقیاتی کاموں ، 23کروڑ 29لاکھ روپے غیر ترقیاتی کاموں کیلئے مختص:چیئرمین ایس اے حمیدکی زیرصدارت بورڈآف ڈائریکٹرزکا اجلاس گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر)پی ایچ اے بورڈ آف ڈائریکٹرز کے 14ویں اجلا س میں رواں مالی سال کیلئے 26کروڑ70 لاکھ مزید پڑھیں

علی پورچٹھہ قلعہ دیدارسنگھ، 8ہاؤسنگ سوسائٹزاور لینڈ سب ڈویژنز کےدفاتر سیل اور مسمار کردیے گئے

ضلع بھر میں غیر قانونی ہاؤسنگ سوسائٹیوں اور لینڈ سب ڈویژنز کے خلاف بغیر کسی دباؤ کے آپریشن جاری ر ہے گا:جی ڈی اے حکام گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)جی ڈی اے کے انفورسمنٹ ونگ نے غیر قانونی میگا ہاؤسنگ سکیموں کے خلاف مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنرکابارش کے بعدشہرکاہنگامی دورہ، سیلابی صورتحال اور نکاسی آب کاجائزہ لیا، تفصیلات جان لیں

وزیرآباد میں سیلاب کا جائزہ لینے کیلئے نالہ پلکھو،لویری والا بند سمیت مختلف مقامات پرگئیں گوجرانوالہ (سٹاف رپورٹر)ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے بارش کے بعد شہر کا ہنگامی دورہ کیااور مختلف شاہراؤں اور نشیبی علاقوں میں واسا حکام کی طرف مزید پڑھیں

چیونگم سے غبارہ بنانے کی ورلڈ چیمپئن شپ: سمبڑیال کے نوجوان نے کانسی کا تمغہ جیت لیا

چیونگم سے غبارہ بنا کر ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے شہری نے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا سمبڑیال(سٹی رپورٹر )چیونگم سے غبارہ بنا کر ورلڈ چیمپئن شپ میں پاکستان کے شہری نے کانسی کا تمغہ حاصل کر لیا مزید پڑھیں

ضلع کچہری،وکلا کے چیمبرز میں سکیور ٹی کیمرے لگانے کافیصلہ، مزید جان لیں

واٹر فلٹریشن پلانٹ بھی لگایا جائیگا:ڈپٹی کمشنر کا دورہ ،کوڑا دان رکھوانے کی ہدایت سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر)ضلع کچہری کی عدالتوں اور وکلا کے چیمبرز کی سکیورٹی کیلئے کلوز سرکٹ کیمرے نصب کرنے کے علاوہ شہریوں کیلئے احاطہ کچہری میں واٹر فلٹریشن مزید پڑھیں

سیالکوٹ:مالکن کا کمسن گھریلو ملازمہ پر تشدد، باندھ کر تشدد کرنے والی مبینہ ملزمہ گر فتار

8 سالہ آ منہ نے بھاگ کرجان بچائی،شہریوں نے تھانہ رنگپورہ پہنچا دیا سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )مالکن نے کمسن گھریلو ملازمہ کو تشدد کانشانہ بنا ڈالا ، ملازمہ نے بھاگ کرجان بچائی۔ تفصیلات کے مطابق محلہ رنگ پورہ میں مالکن کے مزید پڑھیں