حکومت کو بجٹ میں تاجر کش تجاویز واپس لینے کیلئے الٹی میٹم

تجاویزواپس نہ لی گئیں توملک بھرمیں پہیہ جام کرینگے :مرکزی انجمن تاجران کافیصلہ گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر)تاجر برادری نے حکومت کو بجٹ میں تاجر کش تجاویز واپس لینے کیلئے 7دن کا الٹی میٹم دے دیا۔گزشتہ روز مرکزی انجمن تاجران کا اہم اجلاس مزید پڑھیں

میونسپل کارپوریشن کی پلاننگ برانچ غیرمتعلقہ افراد کوفوری فارغ کرنے کا حکم، تفصیلات جان لیں

کسی بھی بلڈنگ انسپکٹرکے علاقہ میں غیرمتعلقہ افرادکام کرتے نظرآئیں توفوری گرفتار کر لیں :کمشنر کی چیف افسربلدیہ کوہدایت گوجرانوالہ(سٹی رپورٹر) میونسپل کارپوریشن کی پلاننگ برانچ میں پرائیویٹ اہلکاروں اور ٹاؤٹ مافیا کی بھر مار کے باعث کمشنر وایڈمنسٹریٹر کارپوریشن مزید پڑھیں

فنڈز کی عدم دستیابی،میونسپل سٹیڈیم ڈسکہ کی تعمیر التوا کا شکار

صورتحال کا علم ہے ، فنڈز جاری ہوتے ہی کام شروع کر دیا جا ئیگا:ڈی جی سپورٹس سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر )فنڈز کی عدم دستیابی کی وجہ سے ڈیڑھ سال سے میونسپل سٹیڈیم ڈسکہ کی تعمیر و مرمت اور اپ گریڈیشن کا مزید پڑھیں

واپڈاہائیڈرویونین نے بجلی چوروں کیخلاف مہم کوکامیاب بنانے کی ٹھان لی، مزید جان لیں

گیپکو انتظامیہ سے محاذ آرائی کر انیوالے عناصر کا محاسبہ کیا جائیگا:اجلاس میں قراردادمنظور گوجرانوالہ (سٹی رپورٹر) واپڈا ہائیڈرو الیکٹرک ورکرز یونین سی بی اے گوجرانوالہ ریجن کا ہنگامی اجلاس لیبر ہال میں منعقد ہوا جس کی صدارت ریجنل چیئرمین مزید پڑھیں

حافظ آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو کچل دیا

حافظ آباد(نامہ نگار)حافظ آباد میں تیز رفتار ڈمپر نے موٹر سائیکل سوار کو ٹکر مار کر ہلاک کردیا۔ منیر احمد موٹر سائیکل پرسوار ہوکر جا رہا تھا کہ مدھریانوالہ بائپاس کے قریب اسے تیزرفتار ڈمپر 6186نے ٹکر دے ماری جس مزید پڑھیں

ملیانوالہ سے لوڑھکی روڈ تک حفاظتی دیواردو سال بعد بھی نامکمل، شہریوں‌کو مشکلات کا سامنا

ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کرکئی ماہ سے غائب ،محکمہ انہار کے افسر خاموش ڈسکہ (نامہ نگار)کروڑوں روپے کی مالیت سے ملیانوالہ سے لیکر لوڑھکی روڈ پر بنائی جانیوالی حفاظتی دیواردو سال بعد بھی مکمل نہ ہوسکی ، محکمہ انہار کے مزید پڑھیں

حکومت ملکی معیشت اور سلامتی کیلئے خطرہ ہے، حکمران عوام کے خیرخواہ نہیں :خرم دستگیر

وعدوں سے منحرف ہونیوالے کسی صورت عوام کے خیر خواہ نہیں ہوسکتے :وفدسے گفتگو گوجرانوالہ (نیوز رپورٹر)سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت ملکی معیشت اور سلامتی کیلئے خطرہ مزید پڑھیں

پولیس شہریوں میں صلح کروائے گی، تمام اضلاع میں ڈویژنل مصالحتی کمیٹی کے دفاتر بنانے کی ہدایت

ممبران کمیٹی لوگوں کومقدمہ بازی سے بچانے کیلئے بھرپور کرداراداکریں :آرپی او گوجرانوالہ( کرا ئم رپورٹر)آر پی او طارق عباس قریشی نے کہا ہے کہ لوگوں کو مقدمہ بازی اور قانونی پیچیدگیوں سے بچانے کیلئے آر ڈی آر سی (ڈویژنل مزید پڑھیں

حافظ آباد:حسن ٹاؤن میں گندگی کے ڈھیر، بیماریا پھیلنے لگیں،گندا پانی گلیوں میں جمع

میونسپل کمیٹی حافظ آباد کی ناکامی کا منہ بولتا ثبوت،محلہ حسن ٹاؤن گندگی کاگڑھ بن گیا۔علاقہ میں ہیضہ،ملیریا،ٹائیفائیڈ ،کالے یرکان جیسے موذی امراض پھیلنے لگے ۔جس سے روزانہ درجنوں افراد ہسپتال کا رُخ کرنے لگے ۔اہل علاقہ کا شدید احتجاج،ایڈمنسٹریٹر مزید پڑھیں