فصلوں میں گھسنے پر زمیندار کا گدھی پر تشدد، 2 ٹانگیں ٹوٹ گئیں

جھنگ: فصلوں میں گھسنے پر زمیندار کی جانب سے گدھی پر بدترین تشدد کیا گیا۔ پولیس کے مطابق زمیندار نے گدھی کو بے دردی سے تشدد کا نشانہ بنایا، تشدد سے بچنے کیلئے گدھی بھاگتےہوئے خاردار تاروں میں پھنس گئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی نے ایک بار پھر سائفر کا الزام امریکا پر عائد کر دیا

پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب خان نے امریکی ایوان نمائندگان میں قرارداد کی منظوری کے دو روز بعد سائفر کا الزام ایک بار پھر امریکا پر عائد کر دیا۔ لاہور مزید پڑھیں

کوئٹہ: بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر زخمی ہونے والا اسکول ٹیچر کراچی منتقل

کوئٹہ میں بچی کو بچاتے ہوئے ٹرین کی زد میں آکر ایک ہاتھ اور پیر سے محروم ہونے والے اسکول کے استاد عامر غوری کو علاج کیلئے کراچی منتقل کردیا گیا۔ زخمی استاد عامر کی اہلیہ کی جانب سے اپنے مزید پڑھیں

دو دن میں دوسرا استعفیٰ، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی پارٹی کی کور کمیٹی سے مستعفی

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سیکرٹری جنرل عمر ایوب کے استعفیٰ کے بعد دو دن میں دوسرا استعفیٰ بھی سامنے آگیا ہے، پی ٹی آئی کے رکن قومی اسمبلی جنید اکبر بھی مایوس ہوکر پارٹی کی کور کمیٹی مزید پڑھیں

اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور چینی سفیر جیانگ زیڈونگ کی ملاقاتیں

نائب وزیراعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار سے امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم اور چینی سفیر جیانگ زیڈونگ نے الگ الگ ملاقاتیں کی، ملاقاتوں میں دو طرفہ تعلقات سمیت مختلف امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ نائب وزیر اعظم و وزیر مزید پڑھیں

کراچی میں آج گرمی کی شدت میں کمی کا امکان، ساحلی علاقوں میں بارش کی پیشگوئی

محمکہ موسمیات نے آج کراچی میں گرمی کی شدت میں کچھ کمی کاامکان ظاہر کرتے ہوئے ساحلی علاقوں میں ہلکی بارش کی پیشگوئی کردی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج کراچی میں درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری سینٹی گریڈ مزید پڑھیں

اٹک میں ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس کو حادثہ، 5 افراد جاں بحق

اٹک میں ڈی آئی خان موٹر وے پر ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس کو حادثے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو 1122 کے مطابق ہکلا انٹرچینج کے قریب ایمبولینس اور ٹینکر میں تصادم ہوا جس کے نتیجے میں مزید پڑھیں

سرکردہ مذہبی عالم کی عمران خان اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان معاملات طے کرانے کوشش

اسلام آباد : ملک کے سرکردہ مذہبی اسکالرز میں سے ایک نے ملٹری اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان کے درمیان صلح کرانے کی کوشش کی تھی لیکن وہ ناکام رہی۔ ایک باخبر ذرائع نے بتایا کہ یہ کوشش 8 فروری کے مزید پڑھیں