گوجرانوالہ میں سیدنا علی المرتضیؓ کے یوم شہادت پر تقریب کاانعقاد

بزم نوشاہی ویلفیئر سوسائٹی پاکستان کے زیر اہتمام آستانہ عالیہ نوشاہیہ قادریہ حضرت پیر نور احمد المعروف حضرت پیر بابا بوھڑ شاہ ولی سرکار ؒ جگنہ میں خلیفہ چہارم، داماد رسول ؐ ، شیر خدا حضرت سیدنا علی المرتضیؓ کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کی بیشتر یونین کونسلز میں صفائی عملہ غائب،جگہ جگہ کوڑے کے ڈھیر، شہری خوار

گوجرانوالہ کی مختلف یونین کونسلز میں صفائی عملہ غائب ہونے کے باعث جگہ جگہ کوڑا کرکٹ کے ڈھیر لگ گئے ، شکایات درج کروانے کے باوجود سالڈ ویسٹ مینجمنٹ کمپنی کی جانب سے صفائی کے کوئی انتظامات نہ کئے گئے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کسانوں کاواجبات کی عدم ادائیگی پرکھادکمپنی کیخلاف احتجاج

کسانوں نے واجبات کی عدم ادائیگی اور ناپ تول میں کمی بیشی کرنے کے خلاف کھاد کمپنی کیخلاف احتجاج کیا اور اعلیٰ حکام سے نوٹس لینے کا مطالبہ کیا، متاثرہ کاشتکاروں قاضی عرفان آصف ،صلاح الدین ،واصف ندیم اور دیگر مزید پڑھیں

4ماہ گزرگئے : نوشہرہ ورکاں کے گاؤں میں گیس پائپ لائن نہ ڈالی جاسکی، علاقہ مکین خوار

نوشہرہ ورکاں کے علاقہ نتھو سیویا میں چار ماہ سے گیس پائپ لائن منظوری کے باوجود نہ ڈالی جا سکی جبکہ ٹھیکیدار پائپ سڑکوں پر پھینک کر فرار ہو چکاہے ۔ تفصیلات کے مطابق کوٹ لدھا سے مین گیس پائپ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ہلال احمر کو مزید مستحکم اور فعال بنا یا جائیگا:ڈپٹی کمشنرنائلہ باقر

نشہ کے عادی افرادکیلئے علاج گاہ اورایک بلڈبینک بھی بنایاجائے گا:اجلاس سے خطاب ہلال احمر کے پلیٹ فارم سے فلاح عامہ کے مختلف منصوبوں پر غور و تبادلہ خیال کیاگیا ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے کہا ہے کہ ہلال احمر مزید پڑھیں

ٹی 10 لیگ :کمشنر الیون نے انصاف الیون کو شکست دیدی، اختتام پر رنگارنگ تقریب کا انعقاد

بہترین بلے بازی پر کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن وقاص علی محمود مین آف دی میچ قرار پائے کھیل انسان کو صحتمند بناتے ہیں، نوجوانوں کو کھیلوں میں حصہ لینا چاہیے :کمشنر،آرپی او انصاف سپورٹس اینڈ کلچر فیڈریشن کے زیراہتمام انصاف ٹی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بچیوں کے اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا، تفصیلات سامنے آگئیں

گوجرانوالہ میں بچیوں کے اغوا کی وارداتوں میں اضافہ ہونے لگا ، پولیس مقدمات درج ہونے کے باوجود بچیوں کو بازیاب نہ کرواسکی۔تفصیلات کے مطابق گوجرانوالہ میں گزشتہ 9 روز کے دوران کوتوالی سرکل کے علاقوں سے 2 بچیوں کو مزید پڑھیں

وزیرآباد:با اثر افراد کا قبر ستان کی جگہ پر قبضہ ، اہل علاقہ کا احتجاج، تفصیلات جان لیں

نواحی علاقہ جوڑہ کے بااثر افراد نے قبرستان کی جگہ پر قبضہ کر کے قبروں کی بے حرمتی شروع کردی، اہلیان علاقہ سراپا احتجاج بن گئے ۔ اسسٹنٹ کمشنر وزیرآباد کو گزاری گئی درخواست میں محمد نواز، سلیم اور دیگر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نااہل و نالائق حکومت اپوزیشن احتجاج کے سامنے ٹھہرنہیں سکے گی :خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ نااہل ونالائق حکومت اپوزیشن کی احتجاجی تحریک کے سامنے ٹھہر نہیں سکے گی ،کنٹینر پر کھڑے ہوکر عوام کو سہانے خواب دکھانے والے عمران خان اقتدار مزید پڑھیں