گوجرانوالہ: وکلا کاعدالتی بائیکاٹ 8ہزار مقدمات التوا کا شکار، تفصیلات جان لیں

ڈسکہ میں دو وکلا کو فائرنگ کر کے قتل کرنے کے چار سال پرانے مقدمہ کے مجرم سابق ایس ایچ او کی اپیل سماعت کیلئے مقرر نہ ہونے پر پنجاب بار کونسل کی کال پر وکلا نے بطور احتجاج عدالتوں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ :مسجد میں نماز ادا کر تا شخص اندھی گو لی لگنے سے زخمی، مزید جان لیں

اندھی گولی لگنے سے نمازی زخمی ہو گیا ۔ تھانہ بمبانوالہ کے علاقہ کانبانوالہ کا رہائشی مختار مسجد میں نماز فجر ادا کررہا تھا کہ اچانک اندھی گولی ٹانگ کو چھوتی ہو ئی ہاتھ پر لگی اور وہ زخمی ہو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، سیٹلائٹ ٹاؤن : پولیس دروازے توڑ کر وکیل کے گھر جاگھسی , انکوائری کا حکم، تفصیلات جان لیں

پولیس نے پرائیویٹ افرادکیساتھ وکیل ناصرڈارکے گھر دھاوابولا، اہلخانہ سے بدتمیزی ، مارپیٹ ،وکیل کوپکڑکرچھوڑدیا پولیس گردی کا مقدمہ درج نہ ہواتو احتجاج کریں گے :وکلا، اشتہاری کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا :پولیس،سی پی اوکانوٹس تھانہ سیٹلائٹ ٹاؤن پولیس نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کل سے سستے رمضان بازار عید بازار میں تبدیل، پیکج کے بارے میں جان لیں

چینی 2کلو ملے گی،رمضان کا آخری عشرہ قریب آتے ہی گہماگمی سستے رمضان بازار کل 21 رمضان سے عید بازارمیں تبدیل ہو جائیں گے ۔پنجاب کابینہ کے فیصلے کے مطابق عیدبازاروں میں شہریوں کو چینی ایک کلوکے بجائے دو کلو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں فرد برائے بیع کے اجرا پر پابندی ،50 ہزار رجسٹریاں تعطل کا شکار، تفصیلات سامنے آگئیں

رجسٹری فیس جمع نہ ہونے کی و جہ سے قومی خزانے کو کروڑوں روپے کا نقصان فرد برائے بیع کے اجرا پر پابندی کے باعث جائیداد کی خرید وفروخت بند ہونے سے 50ہزار سے زائد رجسٹریاں تعطل کا شکار ہیں،رجسٹری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ٹیچنگ ہسپتال میں شجرکاری مہم،ربڑپلانٹ کاپودالگایاگیا

صاف ستھرے ماحول کیلئے زیادہ سے زیادہ پودے لگانا ہونگے :ڈپٹی کمشنر صدر روٹری انٹرنیشنل ساجد بھٹی نے 70 ہزار روپے کی ادویات عطیہ کیں ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ٹیچنگ ہسپتال کا اچانک دورہ کیا اور مزید پڑھیں

نئے گیس کنکشن کیلئے جعلی کاغذات تیار ہونے کا انکشاف , محکمہ کا ایجنٹوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ

سوئی گیس دفترکے باہرموجودایجنٹ شہریوں سے پیسے لیکرنامکمل کاغذات کی فائل بناکردیتے ہیں ،اکثرلوگوں کے کاغذات مستردبھی ہوچکے ،حکام نے کنکشن کی درخواست جمع کرواتے وقت اصل کا غذات کا ساتھ لانا لازمی قرار دیدیا گیس کے نئے کنکشن کے مزید پڑھیں

وزیرآباد:مرکزی جنازہ گاہ گندے پانی میں ڈو ب گئی، عوام پریشان

جی ٹی روڈ نظام آباد بڑے قبرستان سے ملحقہ جنازہ گاہ میں بندسیوریج کاپانی داخل شکایات کے باوجودکسی کے کانوں پرجوں تک نہیں رینگی ،ڈی سی نوٹس لیں :علاقہ مکین انتظامیہ کی غفلت لاپرواہی کے باعث مرکزی جنازہ گاہ گندے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ ڈسٹرکٹ جیل میں قید بچوں اور معذوروں میں عید گفٹ تقسیم، تفصیلات جان لیں

ہمارا دین دوسروں کو بھی عید کی خوشیوں میں شامل کرنے کا درس دیتا ہے :ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل میں قید بچوں اور معذوروں میں عید گفٹ تقسیم کئے گئے ،اس موقع پرتقریب سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ جیل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پیدائش سے قبل جنس کی نشاندہی کرنیوالے کلینکس ،ہسپتالوں کیخلاف کارروائی کافیصلہ

بچے کی پیدائش سے قبل سکریننگ اورالٹراساؤنڈ کرکے جنس کی نشاندہی کرنیوالے کلینکس اور ہسپتالوں کیخلاف کارروائی کا فیصلہ کرلیا گیا ۔ ذرائع کے مطابق کلینک اور ہسپتال وغیرہ میں سکریننگ کر کے لڑکی یا لڑکا ہو نے کی نشاندہی مزید پڑھیں