کامونکی کا پاگل عاشق، گردہ نکلا، مار بھی پڑگئی اور پیار میں دھوکہ بھی ملا، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ۔کامونکی کا پاگل عاشق محبوبہ کے عشق میں گردہ اور مکان بیچ بیٹھا، رقم واپس مانگنے پر محبوبہ نے پٹائی کروائی اور چوری کے مقدمہ میں گرفتار کروادیا۔ گوجرانوالہ کی تحصیل کامونکی کا رہائشی بابر ہمایوں بورے والا کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں‌ تین غیر قانونی منی پٹرول پمپس سیل ،سات دکانداروں کو جرمانے

شہر میں غیر قانونی منی پٹرول پمپس اور منافع خوروں کیخلاف کارروائی کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے 3 منی پٹرول پمپس سیل کردیئے گئے جبکہ7 دکانداروں کو جرمانے عائد کئے گئے ہیں ۔ ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر ضلعی انتظامیہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: 273چڑیاں عدالتی احاطہ میں آزاد ،2ملزموں کوجرمانہ

جوڈیشل مجسٹریٹ نے فروخت کیلئے رکھی گئی 273چڑیوں کو عدالتی احاطہ میں آزاد کر دیا ، جال ڈال کر چڑیاں پکڑنے والے دو ملزموں کو 20ہزار جرمانہ اور تا برخاست عدالت سزا کا حکم دیتے ہوئے آئندہ محتاط رہنے کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: حکمرانوں سے نجات پانے کیلئے قیادت کی کال پر سڑکوں پرنکلیں گے: انجینئر خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ مسلم لیگ ن کی قیادت اور کارکن مشکل وقت میں میاں برادران کیساتھ ڈٹ کر کھڑے ہیں اور قیادت کی کال پر لبیک کہتے ہوئے عوام مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں چھ نئی مساجد کی تعمیر کیلئے این او سی جاری کرنے کی منظوری دے دی گئی، تفصیلات جان لیں

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر کی زیر صدارت ضلعی مسجد کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں 6نئی مساجد کی تعمیر کی اجازت کیلئے این او سی جاری کرنے کی منظوری دی گئی، اجلاس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر جنرل ڈاکٹر رابعہ مزید پڑھیں

سمبڑیال:چار دیواری سے محروم پرائمری سکول سکیو رٹی رسک، تفصیلات جان لیں

سمبڑیال کے موضع ڈھلم بلگن کا واحد سرکاری پرائمری سکول حکومتی عدم توجہی کا شکار ہو کر رہ گیا ، گزشتہ ایک سال سے چاردیواری نہ ہونے کے باعث یہ سکول سکیو رٹی رسک بن چکا ۔ تقریبا ً8ہزارکی آبادی مزید پڑھیں

لدھیوالہ :ٹیکس نہ دینے پر دکانیں سیل، نااہل عملہ نے نکاح رجسٹرار کی مہر لگادی

میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ کے اہلکاروں کی نا اہلی ٹیکس جمع نہ کروانے والے درجن بھر دکانوں کو سیل کر کے تالوں پر نکاح رجسٹرار کی مہر لگا دی۔ میونسپل کمیٹی لدھیوالہ وڑائچ کی ریونیو اتھارٹی کے اہلکاروں نے کوٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ، حافظ آباد روڈ :ٹھیکیدار غائب ،تعمیراتی میٹریل سے ٹریفک جام، حکام سے نوٹس لینے کامطالبہ

حافظ آباد روڈ تعمیر کرنے والا ٹھیکیدار کام ادھورا چھوڑ کر غائب ہوگیا، سڑک پر پڑے تعمیراتی میٹریل اور مشینری کی وجہ سے گھنٹوں ٹریفک جام رہنا معمول بن گیا، دھول مٹی اڑنے سے لوگ سانس کی بیماریوں میں مبتلا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گوندلانوالہ چوک ریلوے پھاٹک4روز سے بند ،شہری پریشان، طلبہ،مریضوں کے لواحقین خوار

محکمہ ریلوے نے گوندلانوالہ چوک ریلوے پھاٹک کو مرمت کی غرض سے چار روز سے بند کر رکھا ہے جس کے باعث ہزاروں شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا ہے ۔تفصیلات کے مطابق ریلوے پھاٹک سے روزانہ ہزاروں طلبا و مزید پڑھیں