گوجرانوالہ اقبال ہائی سکول کے سامنے خوبصورت رنگ برنگے پھولوں کی دیوار کا کام مکمل

شہر کی خوبصورتی میں اضافہ کیلئے بیوٹیفکیشن ورک جاری ہے جی ٹی روڈ پر سفر کرنے والوں کو دلکش و خوشنما مناظر فراہم کرنے کیلئے گرین بیلٹس پر تیزی سے کام کیا جا رہا ہے اسی سلسلہ میں اقبال ہائی مزید پڑھیں

سول گوجرانوالہ: ڈاکٹروں کی بیوہ سے بد تمیزی ،کمرے سے نکال دیا، انکوائری کا مطالبہ

ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں ڈاکٹرو ں نے مریض بیٹی کے ساتھ آ ئی ماں کو بدتمیزی کرکے نکال دیا ،متاثرہ خاتون نے ایم ایس کو شکایت درج کروادی ۔مختاراں بی بی بریسٹ کینسر میں مبتلا بیٹی کے آپریشن کیلئے مزید پڑھیں

سکول دیوار سانحہ میں شہید ہونیوالے بچوں کے لواحقین در بدر، زخمی بچے بھی خوار ہونے پر مجبور

سکول دیوارسانحہ میں شہیدہونے والے بچوں کے لواحقین حکومتی امداداورسکول مالک کے امتیازی سلوک سے متاثرہوکردربدرکی ٹھوکریں کھانے لگے ، کمشنرکوسانحہ میں شہیدہونے والے بچوں کے ورثا محمدسعید،محمداشرف،عرفان رفیق،ابرارحسین،نے درخواست دیتے ہوئے مؤقف اختیار کیا کہ سانحہ میں زخمی ہونے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں شرمناک واقعہ، پولیس اہلکار 13 سالہ لڑکے کو ننگا کرکے گلیوں میں گھماتا رہا، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ میں 13سالہ بچے کا پولیس ملازم کے بیٹے کو پتنگ بازی سے منع کرنا جرم بن گیا ،باوردی پولیس اہلکار تشدد کے بعد بچے کو برہنہ گلیوں میں گھماتا رہا۔ مصطفی کالونی میں قانون کے رکھوالے نے ہی سر مزید پڑھیں

گوجرانولہ ۔انٹرنیشنل ویٹ لفٹر مزمل خان (نگار سینما والے) انتقال کر گئے۔

گوجرانولہ سماجی شخصیت حاجی ابراھیم مرحوم (انگلش فرنیچر و نگار سینما والے) کے صاجزادے ظفر اقبال مغل ایڈووکیٹ (ڈی پوائنٹ پلازہ والے) کے بھائی عمیر مزمل اور عمر مزمل کے والد انٹرنیشنل ویٹ لفٹر محمد مزمل خاں رضائے الٰہی سے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں یونیورسٹی کیلئے عام لوگ پارٹی نے وزیراعلیٰ کاقافلہ روکنے کااعلان کردیا، تفصیلات جان لیں

عام لوگ پارٹی نے یونیورسٹی آف گوجرانوالہ کے قیام کیلئے وزیر اعلیٰ کی گوجرانوالہ آمد پر احتجاج اور قافلہ روکنے کا اعلان کردیا ، چیئرمین عام لوگ پارٹی نسیم صادق کا کہنا ہے کہ یونیورسٹی کا قیام ہمارا حق ہے مزید پڑھیں

پھول کے بدلے جوتے، دوشیزہ کو پھول دینے کی کوشش کرنیوالے نوجوان کی جوتوں سے پٹائی، تفصیلات جان لیں

دوشیز ہ کو پھول دینے کی کوشش کرنیوالے نوجوان کی جوتوں سے پٹائی کردی گئی،بتایا گیا کہ مین بازار جلالپورجٹاں میں اپنی والدہ کے ہمراہ خریداری کیلئے آنیوالی دوشیزہ کو نامعلوم نوجوان نے پھول دینے کی کوشش کی تو اسکی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سپورٹس کمپلیکس، منی سٹیڈیم شیخوپورہ موڑکے گردصفائی کاکام شروع، تفصیلات جان لیں

سپورٹس کمپلیکس اور منی سٹیڈیم شیخوپورہ موڑکے اردگرد گندگی کے لگے ڈھیروں پر آر پی او اور سی پی نے نوٹس لیتے ہوئے صفائی کا کام شروع کروا دیا ، سپورٹس کمپلیکس اور منی سٹیڈیم شیخوپورہ موڑکے اردگرد گندگی کے مزید پڑھیں