گوجرانوالہ: نظریاتی کارکنوں کے ذریعے پارٹی منشور لوگوں تک پہنچائیں گے :رانانعیم الرحمن

ضلع گوجرانوالہ میں نظریاتی کارکنوں کو ذمہ داریاں سونپ کر پی ٹی آئی کا منشور لوگوں تک پہنچائیں گے ، موقع پرستوں اور فصلی بٹیروں کے بس میں نہیں کہ وہ محض اپنے ذاتی مقاصد کے حصول کے لئے نظریاتی مزید پڑھیں

لالہ موسیٰ:لوہے کے تاجروں کی ہٹ دھرمی ،ٹریفک جام، لوگوں کی زندگیاں خطرے میں پڑ گئیں، تفصیلات جان لیں

میونسپل کمیٹی کے عملہ کی چشم پوشی اور گلبرگ روڈ کے تاجروں کی ہٹ دھرمی سے تجاوزات کی بھرمار ہو گئی ، مسلسل ٹریفک جام رہنے لگا، رش کے اوقات میں لوڈنگ ان لوڈنگ کے باعث لوگوں کا گزرنا محال مزید پڑھیں

ڈسٹرکٹ شکایت سیل آفس میں 20مستحقین میں چیک تقسیم، پنجاب حکومت عوام کی فلاح وبہبود کیلئےاقدامات اٹھارہی ہے :خالدعزیزلون

چیئرمین وزیراعلیٰ شکایت سیل خالد عزیز لون نے پنجاب حکومت کی جانب سے 20 مرد وخواتین مستحقین اور معذور افرا د میں امدادی چیک تقسیم کئے ۔ گزشتہ روز ڈسٹرکٹ شکایت سیل کے آفس میں منعقدہ اجلاس میں امدادی چیک مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سرکاری کیساتھ نجی ہسپتالوں کا کردار بھی اہم ہے :کنول بتول

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریو نیو میڈم کنول بتول نے کہا ہے کہ شہریوں کو علاج معالجہ کی سہو لتیں فراہم کر نے کیلئے سر کا ری ہسپتالوں کے سا تھ سا تھ پر ائیویٹ ہسپتال بھی اہم کردار ادا کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نوکری کا جھانسہ دیکر جسم فروشی کا دھندا، لڑکیوں کی خریدوفروخت کا انکشاف

گوجرانوالہ میں لڑکیوں کی خریدو فروخت کا انکشاف ہواہے ، نوکری کا جھانسہ دے کر خوبرو لڑکیوں سے جسم فروشی سمیت دیگرناجائزدھندا کروایا جاتا ہے ۔ ذرائع کا کہنا تھا کہ گوجرانوالہ میں تقریباً تین سے سے زائد خواتین جسم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: آٹے کی قیمت میں خود ساختہ اضافہ , روٹی اور نان مہنگے , شہری پریشان، انتظامیہ خاموش، تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ ڈویژن میں آٹے کی قیمت میں خودساختہ اضافہ کردیا گیا ۔ آٹے کی قیمت بڑھتے ہی روٹی اور نان کی قیمت میں بھی اضافہ کردیا گیا ہے جس سے شہری پریشان ہیں۔ متعدد مقامات پر آٹا مقررہ سرکاری نرخوں مزید پڑھیں

سیالکوٹ: اقلیت یا اکثریت نہیں ، ہم سب پاکستانی ہیں:مہندر پال سنگھ

سکھوں کے روحانی پیشوا بابا گورونانک نے امن ، واحدنیت، رواداری ، انسانی خدمت اور سماجی بھا ئی چارے کا درس دیا جو کہ مسلمانوں اور سکھ قوم کو قریب لانے اور دنیا میں امن کے فروغ کیلئے معاون ثابت مزید پڑھیں