حکومت کا رضوان سعید کو امریکا میں پاکستانی سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے سینئر سفارتکار رضوان سعید کو امریکا میں پاکستان کا نیا سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کے دوران رضوان سعید کی امریکا میں تعیناتی کی تصدیق کی۔ ترجمان نے مزید پڑھیں

امریکا سے باہمی اعتماد اور اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصول پر تعلقات چاہتے ہیں: پاکستان

اسلام آباد: ترجمان دفتر خارجہ نے امریکی کانگریس میں پاکستان سے متعلق قرارداد کو افسوسناک قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان امریکا کے ساتھ باہمی اعتماد اور ایک دوسرے کے اندرونی معاملات میں عدم مداخلت کے اصولوں پر تعلقات مزید پڑھیں

پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں: عمر ایوب

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمرایوب نے کہا ہےکہ پاکستان میں سرمایہ کاری اس لیے نہیں ہورہی کہ یہاں ایجنسیاں عدلیہ پر دباؤ ڈالتی ہیں۔ قومی اسمبلی اجلاس میں فنانس بل پر اظہار خیال کرتے ہوئے عمر ایوب مزید پڑھیں

فنانس بل میں ترامیم قومی اسمبلی میں پیش، پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافہ بھی شامل

پیٹرولیم مصنوعات پر عائد لیوی میں اضافے کی تجویز قومی اسمبلی میں منظوری کے لیے پیش کر دی گئی۔ اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس میں وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب نے فنانس بل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں اراکین کا پارٹی قیادت پر تحفظات کا اظہار

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سنی اتحاد کونسل کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس میں آپسی لڑائیوں اور اختلافات پر ممبران نے مزید پڑھیں

’طاقت کا استعمال نہیں کیا، نواز شریف نے کہا بانی پی ٹی آئی کے جیل میں ایک کے بجائے 2 اے سی لگا دو‘

وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کا کہنا ہے تاریخ میں پہلی بار صوبے میں ٹیکس فری بجٹ پیش کیا گیا، ٹیکس فری بجٹ پر اپوزیشن بھی خوش ہو گی۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی ملک احمد خان کی زیر صدارت بجٹ اجلاس مزید پڑھیں

اپنے خلاف بات پر کچھ نہیں کرنا چاہتا، بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے:چیف جسٹس

اسلام آباد: سپریم کورٹ میں توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ وہ اپنے بارے میں کچھ نہیں کرنا چاہتے کہ بچپن میں والدہ کہتی تھیں جو کہتا ہے وہی ہوتا ہے۔ سپریم کورٹ مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کا شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کو طلب کرنے کا عندیہ

لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کے کیس میں وزیراعلیٰ پنجاب کی طلبی کا عندیہ دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس امجد رفیق نے شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کی بازیابی کی مزید پڑھیں

کراچی: سپرہائی وے، سرجانی ٹاؤن سمیت شہر کے کئی علاقوں میں موسلا دھار بارش

کراچی کے علاقے سپرہائی وے، گڈاپ اور اطراف کے علاقوں میں بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے۔ گلشن معمار، سرجانی ٹاؤن، واٹر پمپ اور نارتھ کراچی میں بھی طوفانی بارش ہورہی ہے جب کہ گلستان جوہراورگلشن اقبال میں تیز ہواؤں مزید پڑھیں

ترجمان ق لیگ کا چوہدری خاندان کے تعلقات بحال ہونیکا دعویٰ، پرویز الٰہی کی اہلیہ کی تردید

چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الٰہی کی ملاقات میں خاندانی تعلقات کی بحالی سے متعلق متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔ ترجمان مسلم لیگ ق مصطفیٰ ملک کا کہنا ہے چوہدری شجاعت حسین سے چوہدری پرویز الٰہی نے ان مزید پڑھیں