غریب بچوں کو مفت ابتدائی تعلیم دینے کیلئے اقدامات کررہے ہیں :ایس اے حمید

غربت اور وسائل کی کمی غریب اور متوسط طبقے کے بچوں کی اعلیٰ تعلیم کے حصول میں بڑی رکاوٹ ہے ۔ سابقہ حکومتوں نے تعلیم کے شعبہ کے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک روا رکھا ۔حکومت جدید اور اعلیٰ تعلیم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس کا خوف، دوسری منزل سے کودنے والا نشئی جاں بحق، منشیات فروش خاتون فرار، تفصیلات جان لیں

پولیس نے منشیات فروش خاتون کے گھر پر چھاپہ ماراتو گرفتاری کے خوف سے دوسری منزل سے چھلانگ لگانے والا چالیس سالہ نشئی ہمسایوں کی چھت پر گر کر جاں بحق ہو گیا۔ بتایا گیا ہے کہ تھانہ اروپ کے مزید پڑھیں

پلانٹ فار پاکستان مہم، 16کنال اراضی پر امرود اور جامن کا باغ لگا دیا گیا

پلانٹ فار پاکستان مہم کے تحت ایمن آباد سیالکوٹ روڈ پر 16کنال سرکاری اراضی پر امرود کا باغ لگا دیا گیا،ڈپٹی کمشنر نائلہ باقر نے موسم بہار شجر کاری مہم کے تحت باغ میں خود پودا لگا کر افتتاح کر مزید پڑھیں

حکمران نوازشریف ،بلاول کی ملاقات سے پریشان ہیں، خرم دستگیر

سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ حکمران میاں نوازشریف اور بلاول بھٹو کی ملاقات سے پریشان ہیں ،کٹھ پتلی حکومت انتقام کے بجائے عوام کی فلاح پر توجہ دے ، تحریک انصاف مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: بیت المال کے زیر اہتمام ہینڈی کرافٹس کی دو روزہ شاندار نمائش کا آغاز، ڈپٹی کمشنر نے افتتاح کردیا، مکمل تفصیلات جان لیں

ڈپٹی کمشنر گوجرانوالہ نائلہ باقر نے کہا ہے کہ پاکستانی خواتین ہنر کے اعتبار سے  دنیا میں کسی سے کم نہیں۔ خواتین کو با اختیار  بنانے کے لئے گھریلو صنعت اور دستکاریوں کے فروغ اور ان کی تشہیر کیلئے ضلعی مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ چیمبر آف کامرس اور دیگر 40 رکنی وفد کی گورنر پنجاب سے ملاقات

لاہور:چیئرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی /واسا شیخ عامر رحمان،صدر جی سی سی آئی حاجی عاصم انیس، ٹکٹ ہولڈر این اے82بیرسٹر علی اشرف مغل کی سربراہی میں گوجرانوالہ کے 40رکنی کاروباری وفد نے گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور سے گورنر ہاﺅس لاہور مزید پڑھیں

قلعہ دیدار سنگھ سمیت بیشتر مقامات پر سرکاری درسگاہوں کے باہر کوڑے کے ڈھیر

سرکاری درسگاہوں کے باہر گندگی کے ڈھیروں سے اساتذہ وطلبہ پریشانی میں مبتلا ہو گئے ،سینٹری ورکرز مختلف جگہوں سے کوڑا اکٹھا کر کے درسگاہوں کے قریب پھینکنے لگے ۔ گورنمنٹ ڈگری کالج برائے خواتین،گورنمنٹ ہائی سکول نمبر 1،گورنمنٹ ہائی مزید پڑھیں

شہریوں کیلئے خوشخبری، شہر کے تمام پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی کا کام شروع

شہر کے تمام پارکوں اور گرین بیلٹس کی بحالی کا کام شروع کردیا ، پودے لگانے کیلئے سپیشل سکواڈ تشکیل دیدیا گیا ۔وزیر اعظم عمران خان کے کلین اینڈ گرین پاکستان کے ویژن کو گوجرانوالہ میں عملی شکل دی جا مزید پڑھیں

عوامی مسائل ترجیحی بنیادوں پر حل کریں گے :احمد چٹھہ

)تحریک انصاف کے رہنما کو آرڈینیٹر وزیر اعلٰی انسپکشن ٹیم چو دھری محمد احمد چٹھہ نے فرینڈز گروپ گکھڑ کے وفد کیساتھ ملاقات کے موقع پر کہا کہ کارکنوں اور حلقہ کے عوام کی مایوسی دور کریں گے ،مسائل ترجیحی مزید پڑھیں

پاک فضائیہ نے ایک بار پھر قوم کا سر فخر سے بلند کردیا، جے ایف 17 تھنڈر سے میزائل کا کامیاب تجربہ، تفصیلات جان لیں

پاک فضائیہ کا ایک اور اعزاز حاصل کرتے ہوئے لڑاکا طیارے جے ایف 17 تھنڈر سے دور تک مار کرنے والے ملکی ساختہ میزائل کا کامیاب تجربہ کر لیا ہے۔ یہ تجربہ قابل فخر پاکستانی سائنسدانوں اور انجینئرز کی صلاحیتوں مزید پڑھیں