گوجرانوالہ: نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دستگیر ہاؤس میں دعائیہ تقریب

تاحیات قائد مسلم لیگ ن میاں نوازشریف کی صحت یابی کیلئے دستگیر ہاؤس میں دعائیہ تقریب کا انعقادکیا گیا، دعائیہ تقریب میں سابق وفاقی وزیر ورکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان،ممبران صوبائی اسمبلی عمران خالد بٹ، توفیق احمد بٹ، مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پی ٹی آئی کی جانب سے احمد چٹھہ کو اہم عہدہ مل گیا، تفصیلات جان لیں

وزیر آباد سے تعلق رکھنے والے سابق سپیکر قومی اسمبلی اور بزرگ سیاستدان حامد ناصر چٹھہ کے بیٹے احمد چٹھہ کو وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی جانب سے وزیر اعلیٰ انسپکشن ٹیم کا کوآرڈینیٹر مقرر کردیا گیا ہے۔ جس مزید پڑھیں

ٹریفک وارڈنز کا فوٹو سٹیٹ دوکان مالک پر تشدد، توڑ پھوڑ، سی سی ٹی وی جی نیوز کو موصول

ٹریفک وارڈنز آپے سے باہر ہوگئے، فوٹو سٹیٹ کی دوکان مالک پر تشدد، توڑ پھوڑ، سی سی ٹی وی جی نیوز کو موصول۔۔۔ جناح اسٹیڈیم کے باہر لرننگ لائسنس لرنر برانچ کے انچارج معظم اپنے ساتھیوں کے ہمراہ برانچ سے مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔صدر کلاتھ مارکیٹ بورڈ حاجی نذیر جموں والے انتقال کر گئے۔

گوجرانوالہ۔ سابق صدر چیمبر شیخ محمد نسیم،شیخ محمد بشیر،شیخ محمد سلیم کے بھائی ممتاز تاجر و صدر کلاتھ مارکیٹ بورڈ حاجی نذیر جموں والے حرکت قلب بند ہو جانے سے رضائے الہی سے وفات پاگئے نماز جنازہ مکرم مسجد میں مزید پڑھیں

واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ الیکشن: کون جیتا اور کس نے کتنے ووٹ لئے؟ جی نیوز مکمل تفصیلات سامنے لے آیا، آپ بھی جان لیں

واپڈا ٹاؤن گوجرانوالہ مینجمنٹ کے الیکشن برائے سال 2019 کے سلسلے میں آج پولنگ کا انعقاد کیا گیا جس میں واپڈا ٹاؤن کے رہائشیوں نے ووٹ کاسٹ کئے. پولنگ کا سلسلہ دن بھر پرامن طور پر جاری رہا. اس الیکشن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری اور چیئرمین جی ڈی اے کا اہم ریلوے اسٹیشن کا دورہ، مکمل تفصیلات جان لیں

گوجرانوالہ: وفاقی پارلیمانی سیکرٹری برائے ریلوے فرخ حبیب گوجرانوالہ کے دورے پر پہنچے جہاں انہوں نے چیئرمین گوجرانوالہ ڈویلپمنٹ اتھارٹی/واساشیخ عامر رحمان کے ہمراہ ریلوے اسٹیشن کا معائنہ کیا، پلیٹ فارم پر مسافروں کو دی جانے والی سہولیات اور صفائی مزید پڑھیں

خواتین کا عالمی دن: اقلیتی رکن کرشنا کماری نے سینیٹ کی کارروائی چلائی

اسلام آباد: خواتین کے عالمی دن پر ایوان بالا میں نئی تاریخ رقم، چئیرمین سینیٹ نے اجلاس کی صدارت سینیٹر کرشنا کماری کے حوالے کر دی۔ کرشنا کماری سندھ سے پیپلزپارٹی کے ٹکٹ پر سینیٹر منتخب ہوئیں۔ کرشنا کماری کا مزید پڑھیں

مسلح افواج میں خواتین بھرپور کردار ادا کر رہی ہیں: آرمی چیف

آرمی چیف کا کہنا ہے کہ ملکی ترقی میں یونیفارم، گھر بالخصوص شہدا کے گھرانوں کی خواتین کا کردار ناقابل فراموش ہے۔ پاک فوج کے سپہ سالار جنرل قمر جاوید باجوہ کی جانب سے خواتین کے عالمی دن پر خصوصی مزید پڑھیں