شہریوں کیلئے بڑی خوشخبری، شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ ہنگامی بنیادوں پر تعمیر کرنے کافیصلہ، تفصیلات جان لیں

شیخوپورہ گوجرانوالہ روڈ کی تعمیر ہنگامی بنیادوں پر تین ماہ میں مکمل کرنیکا فیصلہ کیاگیاہے ،روڈ کی تعمیر کیلئے سرکاری زمین کو بااثر قبضہ مافیا سے واگزار کروانے کیلئے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ آپریشن کی تیاریاں مکمل کرلی مزید پڑھیں

پاکستانیوں کے وقار کی علامت، پاک فضائیہ کا شاہکار JF-17 طیارے کے بارے میں مکمل تفصیلات جانیں

بھارتی فضائیہ کو دھول چٹانے والی ایئر کومبیٹ میں پاکستان کے جے ایف 17 تھنڈر فائٹر جیٹ نے دنیا بھر میں اپنی دھاک بٹھا دی، بین الاقوامی میگزین پاک فضائیہ کی تکنیکی صلاحیت کے ڈنکے پیٹ رہے ہیں۔ عالمی جریدوں مزید پڑھیں

بھارت کا سب سے جدید ایس یو 30 جنگی طیارہ مار گرانے والے ہیرو سکورڈن لیڈر کے بارے میں جان لیں

پاک فضائیہ کے ہاتھوں بھارت کا سب سے جدید ایس یو 30 جنگی طیارہ مار گرائے جانے کا دعوی، انصار عباسی کا ٹوئٹ سامنے آیا ہے جس کے مطابق پاک فضائیہ کے اسکواڈرن لیڈر حسن صدیقی نے بھارتی مگ طیارے مزید پڑھیں

بھارت کی سمندری محاذ پر بھی ناکامی، پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کا سراغ لگا کر بھگا دیا

کراچی: بھارت کو سمندری محاذ پر بھی ناکامی کا سامنا کرنا پڑا، نیلے پانیوں کی محافظ پاک بحریہ نے بھارتی آبدوز کو پاکستان کی حدود میں داخل ہونے سے روک دیا۔ ترجمان پاک بحریہ کا کہنا ہے امن کے قیام مزید پڑھیں

پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے پینٹنگز نمائش، ہمیں اپنی فوج پر فخر:آرٹسٹوں کی گفتگو

پاک فوج کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آرٹس کونسل آڈیٹوریم میں پینٹنگز نمائش کا اہتمام کیا گیا ۔ جس میں معروف آرٹسٹ حافظ عادل محمود اور ان کے سٹوڈنٹس کے بنائے گئے فن پارے رکھے گئے ۔ پاک فوج مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عابو مویشی چور گروہ کے چار ارکان گرفتار، نقدی اور بھینس برآمد

سی آئی اے پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے عابد عرف عابو مویشی چور گروہ کے 4ارکان گرفتار کر کے ان کے قبضہ سے 5لاکھ روپے نقدی اور ایک بھینس برآمد کر لی ۔ گرفتار ملزموں میں عابد عرف عابی جٹ مزید پڑھیں

ایرانی سمگل شدہ جوس سے بھرے گودام پر چھاپہ، سیل کر دیا گیا

کسٹمز اینٹی سمگلنگ سکواڈ نے گوجرانوالہ میں کارروائی کرتے ہوئے سمگل شدہ ایرانی جوس سے بھرا گودام پکڑ لیا ڈی سی کسٹمز علی محتشم کے مطابق جوس کے ایک لاکھ کین قبضہ میں لیکر گودام کو سیل کر دیا گیا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ فائر بریگیڈ کی گاڑیاں ناکارہ، سات ماہ سے پٹرول نہیں ملا، ملازمین خوار ہونے پر مجبور

شہرکی انتظامیہ گوجرانوالہ میں کسی بڑے سانحے کی منتظر محسوس ہونے لگی ۔گزشتہ سات ماہ سے پٹرول کی عدم فراہمی کے باعث فائر بریگیڈ کی گاڑیاں کھڑی کھڑی ناکارہ ہونے لگیں ۔ تیس لاکھ آبادی والے شہر گوجرانوالہ میں صرف مزید پڑھیں