تحریک انصاف نے بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ کے خلاف عدت کیس کے فیصلے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب نے کہا کہ عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی مزید پڑھیں
پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے صوبے میں ہر قسم کی بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کردی۔ وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایت پر صوبے میں بھرتیوں پر عائد پابندی ختم کی گئی ہے۔ اس حوالے سے وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ نے چیف مزید پڑھیں
کراچی: چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہےکہ بارش سے شہر میں گرمی کی شدت کم ہوگی اور آئندہ دو سے تین روز وقفے وقفے سے ہلکی تیز بارش ہوگی۔ چیف میٹرولوجسٹ سردار سرفراز نے کہا ہےکہ کراچی میں کل مزید پڑھیں
کراچی: ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں معمولی کمی ہوئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے کم ہوکر 2 لاکھ 41 ہزار 429 روپے ہوگئی ہے۔ مزید پڑھیں
کراچی میں شدید گرمی کے باعث 2 روز کے دوران سول اسپتال میں ہیٹ اسٹروک کے 150 مریض لائے گئے۔ اسپتال انتظامیہ کے مطابق آج صبح سے اب تک ہیٹ ویو سے 40 متاثرہ افراد کو سول اسپتال لایا گیا مزید پڑھیں
اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس نے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدت میں نکاح کیس میں سزا معطلی کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کرلیا جو 27 جون کو سنایا جائیگا۔ اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن مزید پڑھیں
ملک کے دیگر بیشتر شہروں کی طرح صوبہ سندھ کا ضلع تھر پارکر بھی شدید گرمی کی لہر سے متاثر ہے جس کے پیش نظر تھر پارکر میں 25مور ہلاک ہوگئے۔ محکمہ وائلڈ لائف کے ڈپٹی کنزرویٹر میراعجاز تالپور کے مزید پڑھیں
اسلام آباد: محکمہ موسمیات نے ملک بھر میں 26 جون سے یکم جولائی کے دوران بارشوں کی پیشگوئی کردی۔ 26 جون کو بحیرہ عرب اور خلیج بنگال سے مون سون ہوائیں ملک کے مشرقی علاقوں میں داخل ہوں گی، 26 مزید پڑھیں
واجبات کی عدم ادائیگی پر بلوچستان کی سب سے بڑی جیل سینٹرل جیل مچ کی بجلی کاٹ دی گئی۔ جیل حکام کا کہنا ہے کہ کیسکو نے3 کروڑ روپے کے واجبات کی عدم ادائیگی پر جیل کی بجلی منقطع کی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے اجلاس کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم نے وژن عزم استحکام پر غلط فہمیوں اورقیاس آرائیوں پر ارکان کو اعتماد میں لیا۔ وزیر مزید پڑھیں