کیا تصویر لے رہی ہیں؟ دوران سماعت موبائل کی لائٹ جلنے پر چیف جسٹس خاتون پر برہم

سپریم کورٹ میں سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران خاتون کے فون سےہری لائٹ جلنے پر چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے نوٹس لے لیا۔ عدالتی کمرے میں سنی اتحاد کونسل کے وکیل مزید پڑھیں

لاہور تعلیمی بورڈ سے امتحانی پرچوں کا بنڈل غائب، امتحانات کی سیکریسی پر سوال اٹھ گئے

لاہور تعلیمی بورڈ کے مارکنگ سینٹر سے امتحانی پرچوں کا بنڈل مبینہ طور پر غائب ہو گیا۔ لاہور تعلیمی بورڈ کے ذرائع کے مطابق پارٹ ون کے سوشیالوجی کے پرچوں کا بنڈل مارکنگ سینٹر سے غائب ہوا جس میں 52 مزید پڑھیں

مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے جاتے ہیں؟چیف جسٹس کا سلمان اکرم سے استفسار

سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستوں سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ نے وکیل سلمان اکرم راجا نے استفسار کیا مجبوری ہو تو کیا آئین کو نہیں مانا جاتا، تمام قوانین توڑ دیئے مزید پڑھیں

ہم نے وزیراعظم کا ووٹ دیا آپ نے ہمیں کیا دیا، تخت لاہور سے کب ہماری جان چھوٹے گی؟ عبدالقادر گیلانی

پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی عبد القادر گیلانی کا کہنا ہے ہم مسلم لیگ ن کو میثاق معیشت پر سپورٹ کرنا چاہتے ہیں۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں اظہار خیال کرتے ہوئے عبدالقادر گیلانی نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے مزید پڑھیں

آپریشن عزم استحکام عدم استحکام آپریشن ہے، شہباز وزیر اعظم نہیں بس کرسی پر بیٹھے ہیں: فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علمائے اسلام (ف) مولانا فضل الرحمان نے کوئٹہ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس وقت ملک میں ریاست کی رٹ نہ ہونے کے برابر ہے۔ مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ خیبر پختونخوا ہو یا مزید پڑھیں

وزیر اعظم نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا

وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی کابینہ کا اجلاس کل طلب کرلیا۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ کے اجلاس میں نیشنل ایکشن پلان کی اپیکس کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق ہوگی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی کابینہ ملک کی سکیورٹی مزید پڑھیں

ضلع کرک میں بجلی صارفین کے لاکھوں کے بقایاجات معاف، ماہانہ بلز ادا کرنے کی ہدایت

ضلع کرک میں بجلی صارفین کے ذمے لاکھوں روپےکے بقایاجات معاف کرنے کا فیصلہ کرلیا گیا۔ ڈپٹی کمشنر کرک مجیب الرحمان کی زیر صدارت بجلی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں پیسکوحکام اور صوبائی وزیرمحمد سجاد شریک ہوئے۔ اجلاس مزید پڑھیں