ایم ڈی کیٹ انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک ہونے پر 15 افراد کے خلاف مقدمہ درج

کراچی: وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبر کرائم ونگ نے ایم ڈی کیٹ 2024 کے انٹری ٹیسٹ کا پرچہ لیک اور سوشل میڈیا پر وائرل کرنے کے الزام میں 15 افراد پر مقدمہ درج کرلیا۔ میڈیکل کالج ایڈمیشن مزید پڑھیں

فوج کو ہی بارڈر سنبھال کر ملک کا دفاع کرنا ہوتا ہے، اسکا ڈسپلن قائم ہے اللہ قائم ہی رکھے: جسٹس جمال

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سویلینز کے ملٹری کورٹ میں ٹرائل کیس میں 9 اور 10 مئی کی ایف آئی آرز کی تفصیلات طلب کرلیں۔ سپریم کورٹ کے آئینی بینچ نے جسٹس امین الدین کی سربراہی میں ملٹری کورٹس کے مزید پڑھیں

عیدوں پر سفر کی وجہ سے پولیو وائرس ایک سے دوسرے علاقوں کو منتقل ہوتا ہے: ڈاکٹر مختار برتھ

اسلام آباد: وزیراعظم کے کوآرڈینیٹر برائے صحت ڈاکٹر مختار بھرتھ نے کہا ہےکہ عیدوں پر سفر کی وجہ سے پولیو وائرس ایک سے دوسرے علاقوں کو منتقل ہوتا ہے۔ عامر ولی الدین چشتی کی زیر صدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی مزید پڑھیں

’سخت مؤقف والوں کو سمجھائیں گے‘، ایاز صادق اور اسد قیصر کی ملاقات کی اندرونی کہانی

اسلام آباد: اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق اور پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر کے درمیان ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق گزشتہ روز پی ٹی آئی رہنما اسد قیصر اور اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے مزید پڑھیں

بریک تھرو کا امکان، نبیل گبول کا حکومت اور پی ٹی آئی کے مذاکرات آج سے شروع ہونے کا عندیہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور ممبر قومی اسمبلی نبیل گبول نے وفاقی حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان آج سے مذاکرات شروع ہونے کا عندیہ دیا ہے۔ پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رہنما پیپلز مزید پڑھیں

تھانہ شادمان نذر آتش کرنیکا مقدمہ، شاہ محمود اور یاسمین راشد پر فرد جرم عائد

لاہور : انسداد دہشتگردی عدالت نے تھانہ شادمان کو جلانے کے مقدمے میں شاہ محمود اور یاسمین راشد سمیت دیگر پر فرد جرم عائد کردی۔ لاہور کی انسداددہشتگردی عدالت نے 9 مئی کے روز عمران خان کی گرفتاری کے بعد مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 100 انڈیکس میں آج بھی زبردست تیزی، 3370 پوائنٹس کا اضافہ

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کے 100 انڈیکس میں کاروبار کے دوران آج بھی زبردست تیزی دیکھی گئی۔ آج کاروبار کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جو آخر تک برقرار رہا، کاروبار کے دوران 100 انڈیکس کی بلند ترین سطح ایک لاکھ مزید پڑھیں

کرم: گرینڈ جرگہ کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا، راستے بند، اشیائے ضروریہ کی قلت

پشاور: ضلع کرم میں امن و امان کی صورتحال کو بہتر بنانے کے لیے قائم جرگہ تاحال کسی نتیجے پر نہ پہنچ سکا۔ جرگہ ذرائع نے بتایا کہ گرینڈ امن جرگہ کل کسی نتیجے پر نہیں پہنچ سکا تاہم کوہاٹ مزید پڑھیں