ضلعی انتظامیہ و محکمہ صحت کی غفلت , غیر قانونی بلڈ ٹیسٹ لیبارٹریاں شہریوں میں بیماریاں بانٹنے لگیں

ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی غفلت و لاپرواہی کے سبب غیر قانونی بلڈ ٹیسٹ لیبارٹریاں شہریوں میں بیماریاں بانٹنے لگیں، شہر کے درجنوں مقامات اور ہسپتالوں کے گردونواح میں قائم سینکڑوں پرائیویٹ اور غیر قانونی لیبارٹریوں اور بلڈ ٹرانفیوژن مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مہنگائی کے باعث عروسی لباس کرائے پر دینے والی دکانوں میں اضافہ

شہر میں عروسی لباس کرائے پر دینے والی دکانوں میں اضافہ ہوگیا،مہنگائی کے باعث شہریوں کی بڑی تعداد شادی بیاہ و دیگر تقریبات پر کپڑے کرائے پر حاصل کرنے پر مجبور ہو گئی ۔ زیادہ ترشہری نئے کپڑے مہنگے داموں مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں بجلی چوری روکنے کیلئے جدید آلات نصب کرنے کا فیصلہ

گوجرانوالہ ڈویژن میں بجلی چوری کی روک تھام اور نوگو ایریا میں بجلی چوروں کو نکیل ڈالنے کیلئے جدید آلات اور تاریں نصب کرنے کا فیصلہ کیاگیاہے جس کیلئے گیپکو نے باقاعدہ تیاریاں شروع کردی ہیں اور گوجرانوالہ ڈویژن کے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں کنٹینر الٹنے سے ڈرائیور زخمی ،جی ٹی روڈ پر ٹریفک بلاک

جنرل بس سٹینڈ کے قریب بریک فیل ہو نے سے کنٹینر الٹ گیا۔کنٹینر الٹنے سے جی ٹی روڈ پر ٹریفک بلاک ہو گئی جبکہ کنٹینر کا ڈرائیور شدید زخمی ہو گیا جسے طبی امداد کیلئے سول ہسپتال منتقل کر دیا مزید پڑھیں

واپڈاٹاؤن گوجرانوالہ الیکشن؛ شاہین گروپ کے سینکڑوں افراد کی اتحادگروپ میں شمولیت

واپڈا ٹائون کے الیکشن میں شاہین گروپ کے سینکڑوں افرادنے اتحاد گروپ میں شمولیت اختیار کرکے بھرپور حمایت کا یقین دلادیا۔ گزشتہ روز شاہین گروپ کے عہدیداروں فیضان ورک، ذیشان سلیم خان، حاجی مقصود، افتخار حسن شاہ اور دیگر نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: عدالتی حکم عدولی پر 300سے زائد پولیس اہلکاروں سمیت 1200 ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری

ضلع بھرکی عدالتوں سے ایک ہفتہ کے دوران عدالتی حکم عدولیوں پر 300سے زائد پولیس اہلکاروں کے وارنٹ گرفتاری جاری ہوئے ، مقدمات میں پیش نہ ہونے والے 12سو سے زائد ملزمان کے بھی وارنٹ جاری کردئیے ۔ ضلع بھر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کی بھرمار، گاڑیوں سے بھتہ لینے کا بھی انکشاف

گوجرانوالہ شہر میں غیر قانونی پارکنگ سٹینڈز کی بھر مار ہے اور بااثر سٹینڈ مافیا کے سامنے ضلعی انتظامیہ اور پولیس خاموش تماشائی بن ہوئی ہے جبکہ مختلف مقامات پر بسوں اور ویگنوں سے بھتہ لینے کا بھی انکشاف ہوا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ پولیس کی کارروائی، 3پتنگ فروش گرفتار،800پتنگیں ،ڈورکی گوٹیں برآمد

تھانہ باغبانپورہ نے پتنگ بازوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرتے ہوئے تین پتنگ فروشوں کو گرفتار کر کے ان سے آٹھ سو سے زائد پتنگیں اور ڈور کی گوٹیں برآمد کرلیں ۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب حکومت کے احکامات کے مزید پڑھیں

طلباوطالبات کو خواجہ سراؤں اور خواتین کے ذریعے منشیات سپلائی کا انکشاف

پنجاب بھر کے مختلف اضلاع کے تعلیمی اداروں میں منشیات فروش خواجہ سراؤں اور خواتین کا طلبا وطالبات کو نشہ آور ادویات سپلائی کرنے کا انکشاف ہونے پر اے این ایف کی ٹیموں نے کریک ڈاؤن کرتے ہوئے متعدد کو مزید پڑھیں