وزیر توانائی نے بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی تجویز پیش کر دی

ملتان: وفاقی وزیر برائے توانائی اویس لغاری کا کہنا ہے کہ بجلی صارفین کو پری پیڈ میٹرز مہیا کرنے کی ضرورت ہے۔ میپکو ہیڈ کوارٹر میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اویس لغاری کا کہنا تھا کہ ہم نئے بورڈز مزید پڑھیں

عمران سے ملاقات کیلئے جس نے بھی سہولت فراہم کی اس نے ملک کیلئے مثبت کام کیا: اعظم سواتی

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعظم خان سواتی کا کہنا ہے عمران خان سے اڈیالہ جیل میں ملاقات کے لیے جس نے بھی سہولت فراہم کی وہ پاکستان کے لیے مثبت عمل تھا۔ پاکستان تحریک انصاف کے اعظم مزید پڑھیں

علمیہ خان کا پی ٹی آئی میں اثر و رسوخ، رؤف حسن کے موبائل کے فارنزک تجزیے میں اہم انکشافات

پاکستان تحریک انصاف کے ترجمان رؤف حسن کے فون کے فارنزک تجزیے سے بانی پی ٹی آئی کی بہن علیمہ خان کے پارٹی میں اثر و رسوخ، بشریٰ بی بی سے تنازع اور جھوٹ کی بنیاد پر بیانیہ بنانے اور مزید پڑھیں

حکومت ایسا قانون بنائے جس میں بیوی ہر 15 سال بعد شوہر کی نئی شادی کروائے، ورنہ جیل جائے: یاسر نواز

اداکار و ہدایت کار یاسر نواز نے مطالبہ کیا ہے کہ حکومت پاکستان ایسا قانون بنائے جس کے تحت بیوی ہر 15 سال بعد اپنے شوہر کی نئی شادی کروائے۔ یاسر نواز نے اہلیہ ندایاسر اور بھائی دانش نواز کے مزید پڑھیں

ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر حملہ ریڈ لائن ہے جو اسے کراس کریگا قانون حرکت میں آئیگا: اسحاق ڈار

وزیر خارجہ اور نائب وزیراعظم اسحاق ڈار کا کہنا ہے پاکستان کی ریڈ لائن ملکی سلامتی اور سکیورٹی اداروں پر وار ہے، کوئی ریڈ لائن کراس کرے گا تو قانون حرکت میں آئے گا۔ داتا دربار لاہور کے مزار اور مزید پڑھیں

اسلام آباد کی نجی لیبارٹری سے منکی پاکس کا غلط ٹیسٹ کیے جانے کا انکشاف

اسلام آباد ریگولیٹری اتھارٹی نے نجی لیب سے منکی پاکس ٹیسٹ کے معاملے پر ہدایات جاری کردیں۔ اسلام آباد ہیلتھ کیئر ریگولیٹری اتھارٹی نے پمز اسپتال کی جانب سے نجی ائیرلائن کی ائیرہوسٹس کا ٹیسٹ نجی لیبارٹری سے کرانے کے مزید پڑھیں

غیر ملکی ائیرلائنز مشرق وسطیٰ کے بجائے افغانستان کی فضائی حدودکو ترجیح کیوں دے رہی ہیں؟

کابل: ایران کی جانب سے حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے جوابی حملے کے خدشے اور حزب اللہ کے ساتھ جاری اسرائیلی کشیدگی کے بعد غیر ملکی ائیر لائنز نے مشرق وسطیٰ کے بجائے افغانستان مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ: فائر وال اور انٹرنیٹ کی بندش سے متعلق درخواست آج ہی سماعت کیلئے مقرر کرنیکی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے انٹرنیٹ کی بندش اور فائر وال کی تنصیب سے متعلق درخواست کو آج ہی سماعت کے لیے مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس چوہدری محمد اقبال نے ملک بھر میں انٹرنیٹ کی بندش اور مزید پڑھیں