گوجرانوالہ میں اشیائے خورونوش کی قیمتوں میں اضافہ نے شہریوں کو پریشانی میں مبتلا کردیا

گوشت ،چینی، چاول، دالیں ،چنے ،سرخ مرچ ،بیسن،سمیت دیگر اشیائے خورونوش کی قیمتوں کو پر لگ گئے ، بڑے چھوٹے گوشت کی قیمت میں ایک سو سے دو سو روپے فی کلو اضافہ کر دیا گیا جبکہ چکن کی قیمت مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ڈپٹی کمشنر،سی پی او کا دورہ گرودوارہ روہڑی صاحب، گوردوارہ کے اندر اور اطراف میں روشنی کیلئے فلڈ لائٹس لگائی جائیں،رائے منظور

ڈپٹی کمشنر رائے منظور حسین کاسی پی او ڈاکٹر معین مسعود کے ہمراہ گرودوارہ روہڑی صاحب کا دورہ ،سکھ یاتریوں کی سکیورٹی کو فول پروف بنانے ، فرسٹ ایڈ ،ہیلپ ڈیسک اور مہمانوں کی رہنمائی کے لئے پبلک ایڈریس سسٹم مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں کے حقوق کی سب سے بڑی علمبردار سیاسی پارٹی ہے، انفارمیشن سیکرٹری سید حسن مرتضیٰ

پیپلز پارٹی کی تاریخ قربانیوں سے عبارت ہے ۔ پاکستان پیپلز پارٹی غریبوں کے حقوق کی سب سے بڑی علمبردار سیاسی پارٹی ہے ۔ ان خیالات کا اظہار پیپلز پارٹی کے 51ویں یوم تاسیس کے موقع پر پیپلز پارٹی پنجاب مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: چناب رینجرز10ونگ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ کا انعقاد کیا گیا

پاک بھارت ورکنگ باؤنڈری کے چارواہ سیکٹر کے گاؤں سنگیال میں چناب رینجرز10ونگ کے زیراہتمام فری میڈیکل کیمپ منعقد کیا گیاجس میں400سے زائد افراد کو مفت طبی امداد ،طلبا وطالبات کو کاپیاں اور پنسلیں دی گئیں اور کیمپ میں آنے مزید پڑھیں

فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سے بچوں کی ذہنی نشوونما متاثرہوسکتی ہے، نئی تحقیق میں پتہ لگ گیا

فاسٹ فوڈ کے زیادہ استعمال سےبچوں کی ذہنی نشوونما متاثر ہونے سمیت انسانی صحت پر مضر اثرات مرتب ہوتے ہیں۔ امریکا کی کیلیفورنیا یونیورسٹی میں ہونے والی تحقیق کے مطابق فاسٹ فوڈ کا زیادہ استعمال بچوں کی ذہنی نشوونما کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے خوش خوراکوں کیلئے بری خبر، مرغی کینسر کا باعث بننے لگی، نئی تحقیق سامنے آگئی

امریکا کے محکمہ خوراک نے تسلیم کیا ہے کہ امریکا میں استعمال ہونے والی چکن میں کینسرپیدا کرنے والا کیمیکل پایا جاتا ہے۔ محکمہ خوراک کے مطابق امریکا میں کھائی جانے والی ستر فیصد مرغیوں میں آرسینک نامی کیمیکل پایا مزید پڑھیں

کس جسم کیلئے کونسی ورزش بہتر ہے؟ ابھی جان لیں اور اسے اپنی زندگی کا حصہ بنا لیں

میڈرڈہ اسپین میں کھیلوں کی سائنس، تربیت اور فٹنس سینٹر کے پروفیسر خوان فرانسیسکو مارکو کا کہنا ہے کہ مسئلہ یہ ہے کہ جب ورزش کی بات آتی ہے تو مفادات کا تصادم سامنے آتا ہے۔ آپ کو یہ فیصلہ مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔پاکپتن میں خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر انسپکٹر معطل

پاکپتن:خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو وائرل ہونے پر پولیس انسپکٹر ارشد معطل، انکوائری شروع پاکپتن: صوبہ پنجاب کے ضلع پاکپتن کے ایک پولیس انسپکٹر کے خاتون کے ساتھ رقص کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد اعلیٰ مزید پڑھیں

گوجرانولہ۔ اینٹی کرپشن کی میونسپل کارپوریشن کے افسران کے خلاف بڑی کارروائی گریڈ 17 کے افسران کے خلاف مقدمہ درج

*محکمہ اینٹی کرپشن گوجرانوالہ کی ضلع گوجرانوالہ میں، ترقیاتی کاموں کی آڑ میں ہونے والی مبینہ کرپشن میں ملوث، کرپٹ عناصر کے خلاف بڑی کاروائی! گریڈ 17کے افسران سمیت مقدمہ درج!* *میونسپل کارپوریشن گوجرانوالہ میں، 16ملین کی ترقیاتی سکیم میں مزید پڑھیں