گوجرانوالہ: وزیر آباد میں عدالت کی گرانٹ کردہ زمین کو ہی کمرشل مارکیٹ میں تبدیل کردیا گیا، وکلاء کو مشکلات کا سامنا

بارہال لائبریری اور بیت الخلاء اور پوسٹ آفس سمیت کمرشل مارکیٹ میں تبدیل،وکلاء سراپااحتجاج ،نوٹس لینے کی اپیل۔تفصیل کے مطابق بار کے سینئرممبر زاہد فضل وڑائچ نے چیف جسٹس سپریم و ہائی کورٹ اورڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج گوجرانوالہ کو تحریری مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: نہری پانی چوری کرکے کسانوں کا استحصال کرنے والوں کی شامت آگئی، تفصیلات جان لیں

نہری پانی چوری کے 1600مقدمات کے چالان عدالت کو بھجوانے کا فیصلہ۔تفصیلات کے مطابق دھان سیزن میں حکام نے ہزاروں کسانوں کو پانی چوری کرتے رنگے ہاتھوں قابو کر لیا تھا ان کیخلاف مقدمات کے اندراج کیلئے کینال مجسٹریٹس نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔خاتون بنک آفیسر طیش میں آ گئی اور بنک کے کیشئر کی دھلائی کر دی

گوجرانوالا میں سرکاری بینک کی برانچ میں خاتون بنک افسرکاملازم پرتشدد تھپڑوں کی بارش کر دی ۔ خاتون بنک آفیسر کو معمولی بات پر اتنا غصہ آیا کہ وہ کاؤنٹر پر پہنچ گئیں اور طیش میں آکر کیشئر کی ڈانٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹھیکیدار وزیر آ باد میں اہم ترین سڑک چھوڑ کر فرار ہوگئے، شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا

ٹھیکیدارایک ارب 44 کروڑ سے تعمیر کی جا نے والی وزیر آ باد تا کوٹ ہرا سڑک ادھوری چھوڑ کر غا ئب ہو گیا 2015میں وزیر آ باد تا کو ٹ ہرا 44کلو میٹر سڑک کی تعمیر سالانہ ڈویلپمنٹ پروگرام مزید پڑھیں

صحابہ کرام ؓنے اپنی جانوں پر کھیل کرناموس رسالتؐ اور ختم نبوت ؐکا تحفظ کیا، انہیں رول ماڈل بنانا ہوگا، طارق یزدانی

مرکزی جمعیت اہلحدیث عالمی کے چیف آرگنائزرعلامہ طارق محمود یزدانی نے کہا ہے کہ تحفظ ناموس رسالتؐ اور تحفظ ختم نبوتؐ کیلئے صحابہ کرامؓ کو رول ماڈل بنانا ہوگا،صحابہ کرامؓ نے اپنی جانوں پر کھیل کرناموس رسالتؐ اور ختم نبوتؐ مزید پڑھیں

جامعہ گجرات میں اساتذہ کیلئے تربیتی ورکشاپ کا انعقاد، تعلیمی نصاب اور کورسز میں بہتری لانے پر زور دیا گیا

جامعہ گجرات میں ہیومن ریسورس ڈویلپمنٹ سنٹر کے زیر اہتمام اساتذہ کیلئے تین روزہ تربیتی ورکشاپ‘‘تعلیمی عمدگی کیلئے تدریسی معیار میں بہتری’’ کا اہتمام کیا گیا۔اس موقع پر ڈائریکٹر ایچ آر ڈی سی ڈاکٹر طاہر اقبال اعوان نے خطاب کرتے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: پولیس کی کاروائی، ڈکیت، شراب فروش اور موبائل فون کمپنیز کا لاکھوں روپے کا نقصان کرنے والے چور گرفتار

ڈکیت گینگ اور شراب فروش گرفتار کر لئے گئے گوجرانوالہ میں تھانہ کوتوالی پولیس نے رب نواز کھارا موبائل ٹاوربیٹری چور چار رکنی گروہ گرفتار کر لیا گروہ میں سرغنہ رب نواز عرف کھنا چور فیصل آبادی محمد سعید ولد مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: کبڈی میچ میں آرمی،واپڈا،ریلوے اور پولیس کے مقابلے کھلاڑیوں کے زور دار طمانچے ،منفرد داؤ پیچ کی تفصیلات جانیں

نوجوانوں کو کھیل کے میدانوں کی طرف راغب کرنے اور کبڈی کے فروغ کے لئے آل پاکستان کبڈی ٹورنامنٹ کا انعقاد کیا گیاجس میں پاکستان آرمی،واپڈا،ریلوے اور پنجاب پولیس کے کھلاڑیوں نے حصہ لیا کبڈرز نے اپنے مخالف کھلاڑیوں کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: مو ٹروے اینڈ ہائی وے پو لیس اور ایسپائر کا لج کے اشتراک سے ٹریفک قوانین سے آگاہی کیلئے واک کا انعقاد

مو ٹر وے پو لیس اور نجی کا لج کے زیر اہتمام ٹریفک حادثہ کا شکار ہونے والوں کی یاد میں مشترکہ روڈ سیفٹی واک کا انعقاد کیا گیا جس میں سیکڑوں طلبہ نے شرکت کی ۔مقررین نے شرکاء سے مزید پڑھیں