قومی اسمبلی کے 100 دنوں کی کارکردگی کیسی رہی؟ فافن کی رپورٹ جاری

اسلام آباد: فری اینڈ فیئر الیکشن نیٹ ورک (فافن) نے قومی اسمبلی کے ابتدائی 100 دنوں کی کارکردگی پر رپورٹ جاری کر دی۔ فافن کی رپورٹ کے مطابق قومی اسمبلی کے ابتدائی 100 دنوں میں قانون سازی کا عمل سست مزید پڑھیں

پاکستانی فورسز نے یکم اپریل سے 10جون تک 181 دہشتگردوں کو ہلاک اور 61 کو گرفتار کیا

سکیورٹی فورسز نے سندھ، خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں یکم اپریل سے 10 جون تک دہشتگردی کے خلاف 7 ہزار 745 آپریشن کر کے 181 دہشتگردوں کو جہنم واصل کیا۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق 2 ماہ سے زائد عرصے کے مزید پڑھیں

انسانی اسمگلنگ کا الزام: صارم برنی کی درخواست ضمانت مسترد

جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس میں گرفتار سماجی کارکن صارم برنی کی ضمانت کی درخواست مسترد کر دی۔ سٹی کورٹ میں صارم برنی کے خلاف انسانی اسمگلنگ اور دھوکا دہی کے کیس کی سماعت مزید پڑھیں

بجٹ 25-2024 میں معاشی ترقی کا ہدف 3.6 فیصد مقرر ، ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب کا اضافہ

نئے مالی سال کے بجٹ میں وفاق اور صوبوں کے ترقیاتی بجٹ میں 1000 ارب روپے کے اضافے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ موجودہ مالی سال کا اقتصادی سروے آج پیش کیا جا رہا ہے، اس حوالے سے جاری اعلامیے مزید پڑھیں

سیلابی صورتحال کے باعث دریائے جہلم پر زیر تعمیر پل ٹوٹ گیا

پنجاب: سیلابی صورتحال کے باعث دریائے جہلم پر زیر تعمیر پل ٹوٹ گیا۔ منگلا ڈیم سے پانی چھوڑنے کے بعد دریائےجہلم میں نچلےدرجےکی سیلابی صورت حال کا سامنا ہے۔ ریسکیو حکام کے مطابق منگلا ڈیم سے رات کو ایک لاکھ مزید پڑھیں

عمران خان نے کہا جو ہوا معاف کرنے کو تیار ہوں، مذاکرات کے راستے کھولے جائیں: بیرسٹر گوہر

اسلام آباد: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر کا کہنا ہے بانی پی ٹی آئی عمران خان مذاکرات اور ان کے ساتھ جو ہوا اسے معاف کرنے کے لیے تیار ہیں۔ اڈیالا جیل کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں