گوجرانوالہ پارکس اینڈ ہارٹیلکچر اتھارٹی کا محکمہ سفید ہاتھی بن گیا، اس کی وجوہات کے بارے میں تفصیلات جانیں

افسران کی کرپشن نے پی ایچ اے کو سفید ہاتھی بنا دیا،انتظامی سیٹوں پراناڑیوں کی تعیناتی، کنٹریکٹرز نے بھی4کروڑ روپے روک لئے۔پی ایچ اے میں کروڑوں کی کرپشن کے الزام میں مختلف محکمہ جات سے آئے افسران پر نہ صرف مزید پڑھیں

گوجراوالہ ۔ قلعہ چند بائی پاس پر دھرنا دینے والے راہنماؤں سمیت 2500 افراد کے خلاف مقدمہ درج

گوجرانوالہ۔آسیہ بریت فیصلے کیخلاف ہنگامہ آرائی اور متنازعہ تقاریر کا معاملہ مختلف مذہبی جماعتوں کے 9 نامزد اور 2500 نامعلوم افراد کیخلاف مقدمہ درج تھانہ کوتوالی میں سنگین دفعات کے تحت درج ایف آئی آر کو سیل کر دیا گیامقدمہ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔ پنجاب حکومت نے کیلے بیچنے والے بچے کے لئے اہم اعلان کر دیا

حکومت کی جانب سے کیلے فروخت کرنے والے بچے کی مالی امداد شیخو پورہ: وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار کی ہدایت پر کیلے بیچنے والے غریب لڑکے کی مالی امداد کردی گئی۔ دوروز قبل سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ۔شاہد عرف شاہدو ڈکیت گینگ کے دو ارکان اور اعجاز عرف جج ڈکیت گرفتار۔

100000/- روپے نقدی ۔،ایک عدد موٹر سائیکل ،ایک عدد موبائل اور 01 عددپسٹل معہ گولیاں برآمد۔ مال و زر لوٹنے والوں کا اصل ٹھکانا جیل ہے انہیں ہر صورت جیل بھجوا کر دم لیں گے۔ ضلع گوجرانوالہ سے جرائم کا مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: گیس چوری اور بل کی ادائیگیوں کا معاملہ، عدالت نے کروڑوں کے نادھندگان کے خلاف ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیے

گیس یوٹیلیٹی کورٹس نے 95کروڑ کی ریکوری کے مقدمات میں 128نا دہندگان کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کر دئیے ، 377 نادہندگان کو نوٹس جاری کر کے نومبر کی مختلف تاریخوں پر طلب کر لیا۔ سوئی نادرن گیس کمپنی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: ٹریفک کنٹرول کرنے کیلئےانقلابی اقدامات کا فیصلہ، ماسٹر پلان کی مکمل تفصیلات جانیں

پنجاب حکومت نے گوجرانوالہ شہر میں ٹریفک کا جدید نظام متعارف کروانے کا فیصلہ کرلیا. 2کروڑ50لاکھ کے اس منصوبہ کے تحت شہر کے اہم چوکوں میں ٹریفک سگنلز، سی سی ٹی وی کیمروں کی تنصیب اورمختلف رنگوں سے روڈ مارکنگ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: سرد ہوائیں چلنے سے لنڈا بازار کی رونقیں بحال ہوگئیں، کن مقامات پر لنڈا سج گیا؟ جان لیں

ٹھنڈی ہواؤں سے موسم سرماکا آغاز لنڈا بازاروں کی رونقیں بحال ہو گئیں جمعرات کی شب معمولی بارش کے بعد جمعہ اور گزشتہ روز دن بھر آسمان پر چھائے کالے بادلوں اور ٹھنڈی ہواؤں نے موسم کو مزید سرد کر مزید پڑھیں

شعیب ملک اور ثانیہ مرزا کے نومولود بیٹے کی پہلی تصویر سوشل میڈیا پر وائرل، تصویر میں بچہ کیا کررہا ہے، دیکھ کر حیران ہو جائیں گے

پاکستانی کرکٹر شعیب ملک اور ان کی اہلیہ بھارتی ٹینس سٹار ثانیہ مرزا کے ہاں بیٹے کی پیدائش سے دنیا بھر میں ان کے کروڑوں شائقین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی۔ پیدائش کے پانچ روز بعد ثانیہ مرزا نے مزید پڑھیں