گرجاکھ کے رہائشی اعجاز کی بخار میں مبتلا آٹھ سالہ بیٹی ہادیہ کو علاج کیلئے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال لایا گیا۔ جہاں وہ دوروز سے دوائی لے رہے تھے تاہم آج ٹیکہ لگتے ہی حالت بگڑگئی۔ ہادیہ کے والدین کا مزید پڑھیں
کامونکی صدر پولیس کو کنگر والی کے قریب نہر میں نعش کی موجودگی کی اطلاع ملی جس پر پولیس نے موقع پر پہنچ کر ریسکیو 1122 کی ٹیم کو طلب کرلیا۔ ریسکیو 1122کے غوطہ خوروں نے خاتون کی نعش کو مزید پڑھیں
ایف آئی اے ، پیمرا اور کسٹم انٹیلیجنس کی مشترکہ ٹیموں کی گوجرانوالہ ڈویژن کے مختلف اضلاع میں غیر قانونی ڈی ٹی ایچ سسٹم فروخت کرنے والوں کے خلاف کاروائیاں جاری ہیں۔گوجرانوالہ ، سیالکوٹ اور ناروال میں آپریشن کے دوران مزید پڑھیں
گوجرانوالہ کے مختلف محکمہ جات کے افسران اور ملازمین کی سرکاری رہائش گاہوں کے اندر لگے تناور درخت کاٹ دئیے گئے۔ سول لائن کے علاقہ میں موجود کالونی میں سینئر سرکاری فسران رہائش پذیر ہیں جہاں درختوں کو کاٹے جانے مزید پڑھیں
پکوڑے مفت نہ دینے پر بدنام بھتہ خور کا مسلح غنڈوں کے ہمراہ غریب خوانچہ فروش پر تشدد کا نشانہ بناڈالا۔ ٹھیلہ الٹا دیا ضیغم باجوہ اور عامر اپنے تین دیگر ساتھیوں کے ہمراہ آتشیں اسلحہ سے مسلح ہوکر میانوالی مزید پڑھیں
ڈسکہ: تھانہ موترہ کے علاقہ پیروچک کے محمدعباس کی بیٹی طلاق کے بعد والد کے گھر رہائش پذیر تھی کہ اوبا ش غلام مصطفی شادی کا جھانسہ دیکر اس کیساتھ چھ ماہ تک زیادتی کرتارہا اس دوران وہ حاملہ بھی مزید پڑھیں
گرجاکھ پولیس نے کیمیکل ڈور اور پتنگیں بنانے والی فیکٹری سے پانچ ملزمان کوگرفتار کر لیا ہے۔ ایس ایچ او تھانہ گرجاکھ بدر منیر گل نے پولیس کی بھاری نفری کے ہمراہ سلطان پورہ سے کیمیکل ڈور بنانے والی فیکٹری مزید پڑھیں
سابق وفاقی وزیر و رکن قومی اسمبلی انجینئر خرم دستگیر خان نے کہا ہے کہ طلباء کو سہولیات کی فراہمی کے بغیر معاشرہ ترقی نہیں کرسکتا انسٹیٹیوٹ آف لیدرٹیکنالوجی طلباء کو ہنر مند بنانے میں بہترین کردار ادا کررہا ہے مزید پڑھیں
ایف آئی اے نے باجوڑ ایجنسی ، پشاور ، سوات ، سیالکوٹ ، سرگودھا اور گوجرانوالہ سمیت دیگر شہروں سے تعلق رکھنے والے 34 نوجوانوں کو عدالت میں پیش کردیا۔ نوجوانوں کی بڑی تعداد کے باعث ایف آئی اے کے مزید پڑھیں
ریجنل پولیس آفس میں ڈیپارٹمنٹل پروموشن کمیٹی کا اجلاس۔ سب انسپکٹر کی پروموشن کے لیے ریجن بھر سے 50 اسسٹنٹ سب انسپکٹرز کو سب انسپکٹر کے عہدہ پر ترقی دے دی گئی اسسٹنٹ سب انسپکٹر کی پروموشن کے لیے ریجن مزید پڑھیں