ایم کیو ایم نے بجٹ کیلئے اپنے مطالبات وزیراعظم کے سامنے رکھ دیئے

متحدہ قومی موومنٹ ( ایم کیو ایم) پاکستان نے نئے مالی سال کے بجٹ میں اپنے مطالبات وزیراعظم شہباز شریف کے سامنے رکھ دیئے۔ ذرائع کے مطابق ایم کیو ایم پاکستان نے وزیراعظم سے بجٹ میں کراچی کےلیے پانچ سالہ مزید پڑھیں

آئیں نفرت کو امید سے بدل کر 2 ارب انسانوں کی ترقی کا موقع بنائیں، نواز کی مودی کو مبارکباد

سابق وزیراعظم و مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں نوازشریف نے نریندرمودی کو مسلسل تیسری بار وزیراعظم بننے پر مبارکباد دی ہے۔ سوشل میڈیا پلیٹ فارم ایکس پر اپنے پیغام میں نوازشریف نے کہا کہ مودی کو مسلسل تیسری بار مزید پڑھیں

ایشیائی ترقیاتی بینک نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دیدی

ایشیائی ترقیاتی بینک (اے ڈی بی) نے پاکستان کیلئے 25 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی۔ اے ڈی بی کے مطابق پاکستان کو ملنے والا قرض نجی شراکت داری کے ذریعے بنیادی ڈھانچے اور خدمات میں سرمایہ کاری کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو آڑے ہاتھوں لے لیا

پشاور: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ ہم وفاقی حکومت کو سیاسی شہید نہیں بننے دیں گے۔ پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے علی امین گنڈاپور نے ایک بار پھر وفاقی حکومت کو نشانے پر لیا مزید پڑھیں

جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا: چیف جسٹس

چیف جسٹس پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کا کہنا ہے جھوٹ بولنے سے ڈالر ملتے ہیں، سارے صحافیوں کو ہم نے بچایا۔ رکن قومی اسمبلی مصطفیٰ کمال اور سینیٹر فیصل واوڈا کے خلاف توہین عدالت کیس کی سماعت کے دوران مزید پڑھیں

عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے: چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ

اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق نے عدالتی رپورٹنگ پر پابندی کے خلاف صحافتی تنظیموں کی درخواستوں پر سماعت میں ریمارکس دیے کہ عدالتی رپورٹنگ پر کوئی پابندی نہیں ہے۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق مزید پڑھیں

دہشتگردی کا خدشہ، پی ٹی آئی کو جلسے کی اجازت نہیں دے سکتے: کراچی انتظامیہ کا عدالت میں جواب

کراچی کی انتظامیہ نے تحریک انصاف کو شہر میں جلسے کی اجازت نہ دینے کی وجہ عدالت کو بتادی۔ کراچی کے ضلع شرقی کے ڈپٹی کمشنر شہزاد فضل عباسی نے سندھ ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا۔ ڈی سی شرقی کی مزید پڑھیں

متنازع ٹوئٹ معاملہ، ہائیکورٹ نے ایف آئی اے کو بیرسٹر گوہر اور رؤف حسن کیخلاف کارروائی سے روک دیا

اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے آفیشل ایکس ہینڈل سے سابق بنگلادیشی وزیراعظم شیخ مجیب الرحمان سے متعلق ٹوئٹ کے معاملے پر وفاقی تحقیقاتی ایجنسی (ایف آئی اے) کوپی ٹی آئی چیئرمین بیرسٹرگوہر اور مزید پڑھیں