گوجرانوالہ سے تعلق رکھنے والے انعام بٹ پہلوان نے ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا

ترکی میں ہونے والی ولڈ پیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں گوجرانوالہ کے نامور پہلوان انعام بٹ نے فائنل مقابلہ میں جارجیا کے پہلوان اراکی متستوری کو ہرا کر چیمپئن شپ جیت کر گولڈ میڈل اپنے نام کرلیا۔ انعام بٹ نے مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے شہریوں کیلئے وزیر اعظم عمران خان کا تحفہ، ڈویژن میں ایک نئی یونیورسٹی کا اضافہ، سینکڑوں ایکڑ اراضی پر کام شروع

سیکرٹری ریونیو بورڈ پنجاب نے پی ٹی آئی کے رہنماؤں بریگیڈیئر(ر) محمد اسلم گھمن ، چوہدری عظیم نوری گھمن کے ہمراہ سیالکوٹ وزیرآباد روڈ جھاڑیانوالہ کے قریب مجوزہ یونیورسٹی کی اراضی کا دورہ کیا ۔ سمبڑیال یونیورسٹی کیلئے 615 ایکڑ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے انعام پہلوان کی ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں دھواں دار انٹری

گوجرانوالہ کے نامور پہلوان انعام بٹ ترکی میں ہونے والی ورلڈ بیچ ریسلنگ چیمپئن شپ میں پاکستان کی نمائندگی کررہے ہیں۔ انہوں نے ٹورنامنٹ میں دھواں دھار انٹری کرتے ہوئے دوراؤنڈز میں ناروے اور پرتگال کے پہلوانوں کو ناک آؤٹ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ میں سموگ کی وجوہات کیا ہیں، آپ بھی جان لیں

ڈپٹی ڈائریکٹر ماحولیات وسیم احسن چیمہ نے ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب وڑائچ کی سربراہی میں سموگ کے حوالے سے منعقدہ اجلاس میں بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دھان کی فصل کی باقیات کو جلانے ، گاڑیوں ، کار خانوں کی مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:اپنے بچوں کو سموگ کے مضر اثرات سے محفوظ رکھنے کیلئے آٹھ طریقوں پر عمل کریں۔

انسداد سموگ مہم کے تحت ضلع بھر کے تمام تعلیمی اداروں میں سکولوں میں سموگ آگہی مہم چلانے کی ہدایات جاری کر دی گئی ہیں جس کے تحت ماہرین صحت کی جانب سے درج ذیل ہدایات جاری کی گئی ہیں۔ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ کے نڈر ننھنے پہلوان نے اکھاڑے میں دھوم مچانے کے بعد ریچھ جیسے خطرناک جانور کو چت کر دیا ، ویڈیودیکھیں لنک پر

گوجرانوالہ دو سالہ حسین پہلوان نے اپنے محلہ میں آئے ریچھ کو دبوچ لیا گوجرانوالہ حسین پہلوان 20 منٹ تک ریچھ سے داؤ پیچ لگاتا رہا گوجرانوالہ دو سالہ پہلوان حسین نے بلآخر ریچھ کو چت کر لیا گوجرانوالہ اہل مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: انسداد سموگ مہم کے تحت محکمہ ماحولیات ،ٹریفک پولیس اور محکمہ ٹرانسپورٹ کی کاروائیاں جاری ، سینکڑوں کا چالان اور درجنوں بند

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی ہدایت پر محکمہ ماحولیات کا مضر صحت دھواں چھوڑنے والی فیکٹریوں،بھٹیوں اور کارخانوں کے خلاف کاروائی کی گئی ،کاروائی کے دوران مضر صحت دھواں چھوڑنے والی 4فیکٹریوں (انتظار براس میلٹنگ،فیاض ایلومینیم میٹنگ ورکس،)کو مزید پڑھیں

گوجرانوالہ بنے گا اب ماڈل سٹی،خواب کی تعبیر کیلئے تمام اداروں نے کمر کس لی ۔

جی ٹی روڈ کو صفائی کے لحاظ سے ماڈل روڈ بنایا جائے گا ،شہر کی دیگر اہم شاہراؤں اور گلی محلوں میں بھی معیاری صفائی کی خدمات شہریوں کو فراہم کی جائیں گی اور شہر کو صاف ستھرا بنا کر مزید پڑھیں

گوجرانوالہ: صاف اور سر سبز کلین اور گرین پنجاب مہم کے تحت جی ٹی روڈ پر ناجائز تجاوزات مسمار کرنے کے عمل کو پانچ روز مکمل

گوجرانوالہ شہر اور تحصیلوں میں تجاوزات اور غیر قانونی تعمیرات کے خلاف جاری آپریشن کو پانچ روز مکمل ہوگئے ہیں جس کی ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ خود کر رہے ہیں۔ اب تک کے آپریشن میں جی ٹی روڈ مزید پڑھیں

گوجرانوالہ:سرسبز اور صاف پنجاب مہم کے تحت جی ٹی روڈ پرتجاوزات کے خلاف آپریشن کے چار روز مکمل

ڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق وڑائچ کی زیر نگرانی تجاوزات کے خلاف جاری آپریشن کو چار روز مکمل ہوگئےاور اب تک کے آپریشن میں ہائی ویز کی 30 کینال سے زائد قیمتی اراضی واگزار کرائی گئی ہے۔ تجاوزات کے خلاف مزید پڑھیں