گیپکو نے فیلڈ میں کام کرنے والے لائن مین، سپروائزرز اور دیگر عملہ کیلئے 40 جدید گاڑیاں خرید لی ہیں۔ جن میں جدید آلات نصب کئے گئے ہیں ۔ اس حوالے سے گیپکو چیف زاہد سلیم کا کہنا ہے کہ مزید پڑھیں
شہداء کربلا کی بھوک اور پیاس کی نسبت سے لنگر اور نیاز تقسیم کرنے کو خاص اہمیت حاصل ہے ۔شہری اپنی استطاعت کے مطابق بچوں اور بڑوں میں چاول،بریانی، قورمہ، حلیم ، حلوہ، کھیر ،دودھ، چائے اور شربت وغیرہ تقسیم مزید پڑھیں
گوجرانوالہ میں محرم الحرام کی مناسبت سے ضلع بھر میں سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے ہیں۔ انتہائی حساس جلوسوں اور مجالس کی خفیہ کیمروں سے نگرانی کا عمل بھی جاری ہے جس کیلئے ضلعی انتظامیہ کی جانب سے کنٹرول مزید پڑھیں
نویں محرم الحرام کی مناسبت سے پیپلزکالونی، باغبانپورہ، کھیالی دروازہ اور جگنہ سمیت شہر کی مختلف امام بارگاہوں سے 103 جلوس برآمد ہوئے اور 150 مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔جن میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے مزید پڑھیں
گوجرانوالہ کے نامور صنعتکار ظفر اقبال مغل نے گزشتہ روز 30 لاکھ روپے مالیت کی مرسڈیز کار لاہور سے خریدی۔ جسے لے وہ آج گوجرانوالہ اپنے گھر واپس آرہے تھے کہ جونہی وہ جی ٹی روڈ پر فلائی اوور کے مزید پڑھیں
شہر اور ضلع میں امن و امان کی فضا برقرار رکھنے کے لیےڈپٹی کمشنر ڈاکٹر شعیب طارق نے ضلع بھر میں دفعہ 144 نافذ کردی ہے۔ جس کے تحت نو اور دس محرم الحرام کوڈبل سواری پر مکمل طور پر مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ میں شریف فیملی کی جانب سے دائر درخواست پر عدالت نے نیب کورٹ سے سابق وزیر اعظم اورمسلم لیگ نواز کے تاحیات قائد میاں نواز شریف، ان کی بیٹی مریم نواز اور ان سے داماد کیپٹن (ر)صفدر مزید پڑھیں
آٹھویں محرم الحرام کے حوالے سے شہر بھر میں 76 جلوس برآمد ہورہے ہیں اور 156 مجالس کا انعقاد کیا گیا ہے۔جن میں شہداء کربلا کو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے سینکڑوں مرداور خواتین نے شرکت کر رہے ہیں۔ علم مزید پڑھیں
صوبائی وزیر برائے انسانی حقوق و اقلیتی امور اعجاز عالم آگسٹین نے عزیز کالونی کا دورہ کیا جہاں انہوں نےدوہفتے قبل تیزاب گردی کا شکار ہوکر وفات پانے والے فراز مسیح کے والدین سے اظہار تعزیت کیا۔ فراز مسیح کے مزید پڑھیں
وزیر اعظم عمران خان کے پروگرام میک پاکستان گرین کے تحت جاری شجر کاری مہم گوجرانوالہ کے تعلیمی اداروں میں بھی زور و شور سے جاری ہے۔ کمشنر اسداللہ فیض، ڈپٹی کمشنر شعیب طارق وڑائچ اور ڈاکٹر رابعہ ریاست نےپروفیسر مزید پڑھیں