حکومت نے چیئرمین ایف بی آر کو سیکرٹری ریونیو کی ذمہ داریاں بھی سونپ دیں

اسلام آباد: حکومت نے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے چیئرمین کو مزید ذمہ داریاں سونپ دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق چیئرمین ایف بی آر راشد لنگڑیال کو سیکرٹری ریونیو کا اضافی چارج تفویض کیا گیا ہے اور وہ مزید پڑھیں

تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا

اسلام آباد: پاکستان تحریک انصاف نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل سپریم کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی خان نے الیکشن ایکٹ ترمیمی بل کے خلاف آئینی درخواست سپریم کورٹ میں دائر کی۔ پی ٹی مزید پڑھیں

وزارت خزانہ ملازمین کو24 کروڑ کا اعزازیہ دیتے رنگے ہاتھوں پکڑی گئی

اسلام آباد : ملک کے سرکاری شعبہ جات کے مالیاتی نظم و ضبط کو یقینی بنانے کی ذمہ دار وزارت خزانہ نے قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے اور کابینہ کی جانب سے پالیسی منظور کیے بغیر اپنے ملازمین میں مزید پڑھیں

سپر ہائی وے کو موٹر وے قرار دینے کے بجائے نیا موٹر وے کیوں نہیں بنایا جا رہا؟ ہائیکورٹ کا کراچی حیدر آباد موٹر وے کیس میں سوال

سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین پنہور نے کراچی حیدر آباد موٹر وے سے متعلق سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ سکھر حیدر آباد اور لاہور اسلام آباد موٹر وے بنائے گئے، جی ٹی روڈ کو تو موٹر وے نہیں مزید پڑھیں

مخصوص نشستیں: الیکشن کمیشن کا سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ

اسلام آباد: الیکشن کمیشن نے مخصوص نشستوں سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر نظرثانی درخواست دائر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ الیکشن کمیشن آج سپریم کورٹ کے فیصلے پر ریویو پٹیشن دائر کرے گا۔ مزید پڑھیں

حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے: امیر جماعت اسلامی

امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا ہے حکومت نے سنجیدگی نہ دکھائی تو بل نہ بھرو تحریک شروع کر دیں گے۔ راولپنڈی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا ہمارا مزید پڑھیں

گن پوائنٹ پر کہا گیا کہ نازیبا حرکات کرو: خلیل الرحمان قمر کا لیک ویڈیو پر ردعمل

معروف ڈرامہ نگار خلیل الرحمان قمر نے دعویٰ کیا ہے کہ ان کے سر پر بندوق رکھی گئی اور پھر نازیبا حرکات کرنے کا کہا گیا۔ خلیل الرحمان قمر کے ساتھ کچھ روز قبل واردات پیش آئی تھی جب لاہور مزید پڑھیں

طاقتور مون سون ہواؤں کی آمد، کراچی میں 3 سے 5 اگست تک موسلا دھار بارش کا امکان

کراچی: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ طاقتور مون سون ہوائیں 2 اگست سے راجستھان اوربحیرہ عرب سے سندھ پر اثر انداز ہوسکتی ہیں۔ محکمہ موسمیات کے مطابق 2 سے 6 اگست کے دوران سندھ کےاکثر مقامات پر گرج چمک مزید پڑھیں

پیرس اولمپکس میں کل 2 پاکستانی ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی

پیرس میں جاری کھیلوں کے سب سے بڑے مقابلے اولمپک گیمز میں کل پاکستان کی 2 ایتھلیٹس ایکشن میں ہوں گی۔ کشمالہ طلعت شوٹنگ اور فائقہ ریاض ایتھلیٹکس میں اپنی صلاحیت کا مظاہرہ کریں گی۔ پیرس اولمپکس میں پاکستان کے مزید پڑھیں