وزیراعلیٰ سندھ نے ہائی پاور سلیکشن بورڈ کی از سر نو تشکیل کیلئے وزیراعظم کو خط لکھ دیا

وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ نے وزیراعظم شہباز شریف کو خط لکھ کر درخواست کی ہے کہ گریڈ 21 سے 22 میں ترقی دینے والے سلیکشن بورڈ میں وزرائے اعلیٰ کو شامل کیا جائے۔ اپنے خط میں انہوں نے مزید پڑھیں

حکومت کا بڑا فیصلہ،کھاد کارخانوں کیلئے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری

اسلام آباد:وفاقی حکومت نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے کھاد کارخانوں کے لیے گیس پر سبسڈی ختم کرنے کی منظوری دے دی۔ ذرائع کے مطابق وفاقی کابینہ نے اتفاق رائے سے کھاد کارخانوں کو ملنے والی سبسڈی مکمل طور پر ختم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کے پی کا بہتر کارکردگی نہ دکھانے پر وزراء کو تبدیل کرنے کا عندیہ

پشاور: خیبرپختونخوا اسمبلی میں پی ٹی آئی پارلیمانی پارٹی اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ ذرائع کے مطابق اجلاس میں ارکان اسمبلی نے وزیرصحت اور دیگر وزراء کے خلاف شکایات کیں جس پر وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے مزید پڑھیں

کراچی والوں پر 70 ارب واجب الادا ہیں، شہری بل دیں تو لوڈشیڈنگ نہیں ہوگی: سی ای او کے الیکٹرک

کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری بل ادا کریں گے تو لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے دعویٰ کیا کہ کراچی مزید پڑھیں

وزیراعظم کی زیر صدارت ایس آئی ایف سی کا اجلاس آج طلب، وزیراعلیٰ کے پی بھی مدعو

وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دسواں اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کا ایجنڈا بھی مزید پڑھیں

لاہور کے مختلف علاقوں میں طویل غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے عوام کا جینا محال

لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاقے باٹا پور، مناواں، شاہ پور اور شاہدرہ کے علاقے اضافی لوڈشیڈنگ سے متاثر ہیں جب کہ کوٹ لکھپت، فیروز پور روڈ مزید پڑھیں