ٹھٹہ: کینجھر جھیل کے قریب ٹرک اور پک اپ میں ٹکر سے 4 افراد جاں بحق اور 8 زخمی ہو گئے۔ پولیس کے مطابق ٹرک اور پک اپ کو حادثہ کینجھر جھیل کے قریب حیدر آباد روڈ پر پیش آیا، مزید پڑھیں
کراچی: کے الیکٹرک کے چیف ایگزیکٹو آفیسر (سی ای او) مونس علوی کا کہنا ہے کہ کراچی کے شہری بل ادا کریں گے تو لوڈ شیڈنگ نہیں ہوگی۔ سی ای او کے الیکٹرک مونس علوی نے دعویٰ کیا کہ کراچی مزید پڑھیں
گوجرخان اور نارووال میں آسمانی بجلی گرنے سے 5 افراد جاں بحق اور 15 افراد زخمی ہوگئے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق آج بھی ملک کے بیشتر میدانی علاقے شدید گرمی کی لہر کے زیر اثر رہیں گے جب کہ بالائی مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل (ایس آئی ایف سی) کا دسواں اجلاس طلب کر لیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت آج وزیراعظم ہاؤس میں ہونے والے ایس آئی ایف سی اجلاس کا ایجنڈا بھی مزید پڑھیں
لاہور کے مختلف علاقوں میں بجلی کی غیر اعلانیہ طویل لوڈ شیڈنگ کا سلسلہ جاری ہے۔ لاہور کے علاقے باٹا پور، مناواں، شاہ پور اور شاہدرہ کے علاقے اضافی لوڈشیڈنگ سے متاثر ہیں جب کہ کوٹ لکھپت، فیروز پور روڈ مزید پڑھیں
آج مسلسل تیسرے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں کمی دیکھنے میں آئی ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی قیمت 1800 روپے کم ہوئی ہے جس کے بعد پاکستان میں سونے مزید پڑھیں
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا) کو ٹی وی چینلز کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا۔ اسلام آباد ہائی کورٹ جرنلسٹس ایسوسی ایشن نے پیمرا نوٹیفکیشن چیلنج کیا تھا، اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس مزید پڑھیں
خیبرپختونخوا کا آئندہ مالی سال کا بجٹ 100 ارب سرپلس ہے۔ دستاویز کے مطابق صوبائی حکومت کو وفاق سےایک ہزار 212 ارب سے زائد ملنےکا امکان ہے، دہشتگردی کےخلاف جنگ کے ایک فیصدکی مد میں 108 ارب 44 کروڑ روپے مزید پڑھیں
لاہور ہائیکورٹ نے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی طلبی کا عندیہ دیدیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نے اے ٹی سی ون راولپنڈی سے کیسز دوسری عدالت میں منتقل کرنے سے متعلق درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ایڈووکیٹ مزید پڑھیں
پشاور میں ڈی سی ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد رہزنی کا شکار ہو گئے۔ رنگ روڈ پشاور پر رہزنوں نے ڈی سی ریجنل ٹیکس آفس اسلام آباد سے موبائل فون چھین لیا۔ پولیس کے مطابق تھانہ سربند میں ڈی سی مزید پڑھیں