مہنگائی میں کمی اور بڑھتی سرمایہ کاری تحریک انتشار کو ہضم نہیں ہورہی: عطا تارڑ

اسلام آباد: وفاقی وزیر اطلاعات عطاتارڑ کا کہنا ہے کہ حکومتی اقدامات سے مہنگائی کا جن قابو میں آ رہا ہے اور بیرونی سرمایہ کاری دن بدن بڑھتی جا رہی ہے، اسٹاک مارکیٹ روز بروز ریکارڈ توڑ رہی ہے لیکن مزید پڑھیں

کم عمر لڑکی کی شادی کرانے پر نکاح خواں کیخلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم

لاہور ہائیکورٹ نے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس میں نکاح خواں کے خلاف قانون کے مطابق کارروائی کا حکم دے دیا۔ لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس انوار الحق پنوں نے کم عمر لڑکی کی شادی سے متعلق کیس مزید پڑھیں

کراچی میں اینٹی کرپشن کی کارروائی، رشوت طلب کرنے پر سی آئی اے پولیس انسپکٹر گرفتار

محکمہ اینٹی کرپشن سندھ نے کراچی کے علاقے صدر میں کارروائی کرتے ہوئے شہری کو بلیک میل کرکے رشوت طلب کرنے پر سی آئی اے پولیس انسپکٹر کو گرفتار کرلیا۔ اینٹی کرپشن حکام کے مطابق انسپیکٹر عابد علی ایک لاکھ مزید پڑھیں

توشہ خانہ گاڑیوں کا ریفرنس: صدر زرداری کو صدارتی استثنیٰ ملنے کی درخواستوں پر حکم جاری

اسلام آباد کی احتساب عدالت نے توشہ خانہ گاڑیوں سے متعلق ریفرنس پر آصف زرداری کو صدارتی استثنیٰ دینے کی درخواستیں منظور کرنےکا حکم نامہ جاری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصرجاوید نے توشہ خانہ گاڑیوں سے مزید پڑھیں

کندھ کوٹ: ڈاکوؤں نے پیٹرول پمپ لوٹ کر 2 مزدوروں کو اغوا کرلیا، مغویوں کی تعداد 17 ہوگئی

کندھ کوٹ میں ڈاکوؤں نے مزید 2 مزدوروں کو اغوا کرلیا۔ پولیس کے مطابق ڈاکوؤں نے ٹھل روڈ پیٹرول پمپ سے مزید 2 مزدوروں کو اغوا کیا، ڈاکو فیصل آباد کے رہائشی مزدوروں کو اغوا کرکےکچےکی طرف فرارہوگئے۔ پولیس کے مزید پڑھیں

پاکستان میں ہر ماہ لاکھوں افراد پیٹ اور جگر کی بیماریوں میں مبتلا

پاکستان میں ہر ماہ پیٹ اور جگر کی بیماریوں کے لاکھوں کیس سامنے آرہے ہیں۔ ماہرین نے چھٹی سالانہ پاک جی آئی اینڈ لیور ڈیزیز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ایمرجنسی ڈپارٹمنٹس میں آنے والے آدھے مریض پیٹ مزید پڑھیں

شہباز کے پاس کچھ نہیں، نواز شریف سے بہتر مذاکرات ہوسکتے ہیں: فواد چوہدری

اسلام آباد : سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے کہا ہےکہ (ن) لیگ کی قیادت نواز شریف کے پاس ہے لہٰذا ان سےمذاکرات بہتر ہوسکتے ہیں۔ اسلام آباد کی ضلعی کچہری میں میڈیاسےگفتگو کے دوران صحافی نے فواد چوہدری سے مزید پڑھیں

کراچی میں بہت جلد اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی آئیگی: گورنر سندھ

کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے شہر میں بڑھتے اسٹریٹ کرائم میں واضح کمی کی امید ظاہر کی ہے۔ گورنر ہاؤس میں کامران ٹیسوری سے ایڈیشنل آئی جی عمران یعقوب منہاس نے ملاقات کی جس میں امن وامان کے قیام مزید پڑھیں