کراچی انتظامیہ کا شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ

کراچی کی انتظامیہ نے شہر کی مخدوش عمارتوں کو خالی کرانے کا فیصلہ کرلیا۔ شہر کراچی کے بہت سے علاقوں میں عمارتیں ایسی ہیں جنہیں مخدوش قرار دیا جا چکا ہے جو کسی بھی وقت زمین بوس ہوسکتی ہیں اور مزید پڑھیں

عدت میں نکاح کیس: خاور مانیکا اور بانی پی ٹی آئی کے وکیل سلمان اکرم میں تلخ کلامی

اسلام آباد: عدت میں نکاح کیس میں سزا کے خلاف عمران خان کی اپیل پر سماعت کے دوران خاور مانیکا اور سلمان اکرم راجہ میں تلخ جملوں کا تبادلہ ہوا۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے جج شاہ رخ مزید پڑھیں

ہم کہیں گئے ہی نہیں: پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر فواد چوہدری کا جواب

راولپنڈی: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری نے پی ٹی آئی میں واپسی کے سوال پر کہا کہ واپس وہاں ہوتا ہے جہاں بندہ چھوڑتا ہے ہم کہیں گئے ہی نہیں۔ راولپنڈی میں فواد چوہدری اور شیریں مزاری انسداد دہشتگردی عدالت مزید پڑھیں

نیب نے ایل این جی ریفرنس واپس لے لیا، شاہد خاقان سمیت تمام ملزمان بری

اسلام آباد: قومی احتساب بیورو (نیب) نے شاہد خاقان عباسی کے خلاف ایل این جی نیب ریفرنس واپس لے لیا جس پر عدالت نے انہیں ریفرنس سے بری کردیا۔ اسلام آباد کی احتساب عدالت کے جج ناصر جاوید نے شاہد مزید پڑھیں

پنجاب حکومت چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی

لاہور: پنجاب حکومت گندم کے مسئلے پر چھوٹے کسانوں کو سبسڈی دینے کے معاملے پر تجاویز طے نہ کرسکی۔ محکمہ خوراک کے ذرائع کا کہنا ہے کہ پنجاب حکومت کی گندم خریداری پالیسی پر صرف ایک لاکھ 20 ہزار کسان مزید پڑھیں

قرض لینا کامیابی نہیں، قرض سے نجات پانا کامیابی ہوگی: وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے آئی ایم ایف کی آخری مالیاتی قسط کے اجرا پر اطمینان کا اظہار کیا ہے۔ وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہےکہ آئی ایم ایف کی 1.1 ارب ڈالرکی مزید پڑھیں

گوگل پلے اسٹور سے بیک وقت 2 ایپس ڈاؤن لوڈ کرنے کا فیچر متعارف

کیا آپ بھی بطور اینڈرائیڈ صارف گوگل پلے اسٹور پر ایک ساتھ کئی ایپس ڈاؤن لوڈ پر لگادیتے ہیں لیکن ایک ایک کرکے ایپس کے ڈاؤن لوڈ ہونے کا انتظار کرنے جیسے مسائل سے بیزار ہیں؟ گوگل پلے اسٹور پر مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تاریخ ساز ریکارڈ، انڈیکس 73 ہزار کی سطح عبورکرگیا

کراچی: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز کاروبار کا شاندار آغاز ہوا۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کا آغاز مثبت انداز میں ہوا جہاں کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 73 ہزار کی بلند ترین مزید پڑھیں

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونیوالی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی

پاکستان کے عشب عرفان نے امریکا میں ہونے والی اسکواش چیمپئن شپ جیت لی۔ روچیسٹر پرو ایم چیمپئن شپ کے فائنل میں عشب نے میکسیکو کے جارج لوئس کو شکست دی۔ ایک گھنٹہ جاری رہنے والا فائنل عشب نے 10-12، مزید پڑھیں

آڈیو لیک کیس: جسٹس بابر ستار کو کیس سے الگ کرنیکی تین اداروں کی درخواستوں پر جرمانے عائد

اسلام آباد: جسٹس بابر ستار نے آڈیو لیک کیس میں کیس سے الگ ہوجانے سے متعلق متفرق درخواستوں پر پیمرا، ایف آئی اے اور پی ٹی اے پر 5،5، لاکھ جرمانہ عائد کرکے درخواستیں خارج کردیں۔ پیمرا، پی ٹی اے، مزید پڑھیں