پولیس یونیفارم پہننے پر وزیراعلیٰ مریم نواز کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر

لاہور: پولیس کا یونیفارم پہننے پر وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی درخواست دائر کر دی گئی۔ وزیر اعلیٰ پنجاب مریم نواز کے خلاف درخواست وقار علی نامی شہری نے دائر کی۔ وقار علی کے مزید پڑھیں

تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہباز نے روکا جو غلط ہے: عرفان صدیقی

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہےکہ تاثر دیا گیا نواز شریف کا راستہ ان دیکھی طاقت یا شہبازشریف نے روک لیا لیکن یہ بات بے بنیاد اور غلط ہے پاکستان میں گفتگو کرتے ہوئے مزید پڑھیں

عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے تمام پوسٹیں ڈیلیٹ اور سب کو ان فالو کردیا

پاکستان کے مایہ ناز گلوکار عاصم اظہر نے انسٹاگرام سے اپنی تمام پوسٹیں حذف کردیں اور سب کو ان فالو کردیا۔ جمعرات کی شب گلوکار کی پروفائل کے چند اسکرین شاٹس سوشل میڈیا کی زینت بنے جس میں ان کی مزید پڑھیں

لاہور ہائیکورٹ کی پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت

لاہور ہائیکورٹ نے پانی ضائع کرنے پر ایک لاکھ روپے جرمانہ عائد کرنے کی ہدایت کر دی۔ لاہور ہائیکورٹ میں اسموگ تدارک کے لیے دائر درخواستوں پر سماعت جسٹس شائد کریم کی سربراہی میں ہوئی۔ عدالت نے پانی کے بچاؤ مزید پڑھیں

ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال کرنیکا فیصلہ

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے کہا ہےکہ پنجاب میں ایمرجنسی اور دور دراز علاقوں میں حادثات کی صورت میں ائیر ایمبولینس سروس استعمال ہوگی۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی زیرصدارت ائیر ایمبولینس سروس پرپیشرفت کا جائزہ اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے: وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ اجتماعی کوششوں سے ملکی معاشی صورتحال بہتر ہو رہی ہے۔ وفاقی کابینہ کے اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیر اعظم شہباز شریف کا کہنا تھا ہماری ایکسپورٹ اور ترسیلات زر میں اضافہ ہوا مزید پڑھیں

11 ویں حب ریلی کیلئے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل، دلچسپ و مشکل ٹریک تیار

11ویں حب ریلی کے لیے تیاریاں حتمی مراحل میں داخل ہوگئی ہیں جس کیلئے 51 کلومیٹر پر مشتمل دلچسپ و مشکل ٹریک بنایا گیا ہے۔ حب ریلی کا 11 واں ایڈیشن کا میلہ اتوار کو بلوچستان کے علاقے حب میں مزید پڑھیں

اسلام آباد میں نان اور روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل

اسلام آباد ہائیکورٹ نے وفاقی دارالحکومت میں روٹی کی قیمت میں کمی کا نوٹیفکیشن معطل کردیا۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس طارق محمود جہانگیری نے درخواست پر سماعت کی جس سلسلے میں ضلعی حکومت کا نمائندہ عدالت میں پیش ہوا مزید پڑھیں

فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ

لاہور: پولیس نے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو 9 مئی کے مقدمات میں شامل تفتیش کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ پولیس حکام کے مطابق فواد چوہدری کو ملزمان کے بیانات کی روشنی میں شامل تفشیش کیا جائے گا، انہوں نے مزید پڑھیں

ملک میں جان بچانے والی ادویات کی قلت، انسولین سمیت 27 اہم ادویات دستیاب نہیں

ملک بھر میں ایک بار پھر جان بچانے والی ادویات کی قلت ہوگئی، انسولین سمیت 27 اہم ادویات میڈیکل اسٹورز پر دستیاب نہیں۔ ڈرگ انسپکٹر سندھ کا کہنا ہے کہ کراچی میں انسولین سمیت 27 اہم ادویات میڈیکل اسٹورز پر مزید پڑھیں