بلوچستان اسمبلی کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی

کوئٹہ: بلوچستان اسمبلی کا آج طلب کیا جانے والا اجلاس ناگزیر وجوہات کی بناء پر ملتوی کردیا گیا۔ بلوچستان اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق گورنر بلوچستان عبدالولی کاکڑ کی جانب سے 23 اپریل کو سہ پہر مزید پڑھیں

سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان

لاہور: مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ سعد رفیق نے اپنی پرانی تقریر کو ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی چارہ جوئی کا اعلان کیا ہے۔ خواجہ سعد رفیق نے کہا کہ کہا پی ٹی آئی والوں نے ان کی مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے: وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ طویل مدتی پروگرام ضروری ہے کیونکہ آئی ایم ایف قرض کے لیے آخری راستہ ہوتا ہے۔ اسلام آباد میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا حکومت کا سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینےکا فیصلہ

پشاور: خیبرپختونخوا حکومت نے سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا جائزہ دوبارہ لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے جیونیوز سےگفتگو کرتے ہوئے کہا کہ سوشل میڈیا انفلوئنسرز پروجیکٹ کا ازسرنو جائزہ لے رہے ہیں، مزید پڑھیں

لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان اوور بلنگ پر معاملات طے پاگئے

لاہور : لیسکو اور ایف آئی اے کے درمیان اوور بلنگ پر معاملات طے پاگئے۔ لیسکو حکام کے مطابق لیسکو چیف شاہد حیدر اور ڈائریکٹر ایف آئی اے سرفراز ورک نے معاملہ حل کروایا جس کے تحت لیسکو انتظامیہ 3 مزید پڑھیں

پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ

اسلام آباد: پاکستان میں نئی حکومت کے قیام کے بعد ایران سے درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ نئی حکومت کے پہلے ماہ ایران سے درآمدات میں 25 فیصد کا اضافہ ہوا اور رواں مالی سال مزید پڑھیں

وزیراعظم نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لے لیا،چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو معطل

اسلام آباد: وزیر اعظم شہباز شریف نے ٹیکس کیسز میں دانستہ التوا کا نوٹس لیتے ہوئے چیف کمشنر ان لینڈ ریونیو اسلام آباد اور متعلقہ تمام افسران کو معطل کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے حکومت سنبھالتے ہی ایف بی آر مزید پڑھیں

پنجاب حکومت نے چینی انجینئروں کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی

پنجاب حکومت نے چینی انجینئروں کی سکیورٹی کیلئے بلٹ پروف گاڑیوں کی منظوری دیدی ہے۔ حکام کے مطابق پنجاب حکومت کی جانب سے صوبے بھر میں مختلف منصوبوں پر کام کرنے والے چینی انجنیئروں کی سکیورٹی کیلئے 37 بلٹ پروف مزید پڑھیں