بلوچستان کے بیشتر اضلاع میں شدید بارشیں جاری ہیں جس دوران چھتیں گرنے کے واقعات میں 9 افراد زخمی اور ایک لڑکی جاں بحق ہوگئی۔ بلوچستان کے علاقے کوہلو، موسیٰ خیل، ژوب، شیرانی، مستونگ، نوشکی اور قلات میں شدید طوفانی مزید پڑھیں
اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے دیگر صوبوں کو بھی پنجاب کی طرح بجلی چوری روکنے کے اقدامات کرنے کی ہدایت کی ہے۔ بجلی کے شعبے سے متعلق اجلاس میں گفتگو کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ بجلی مزید پڑھیں
کراچی: ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 800 روپے کا اضافہ ہوا ہے۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ایک تولہ سونا 800 روپے اضافے کے بعد 2 لاکھ47 ہزار 300 روپے کا ہو گیا مزید پڑھیں
بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی اہلیہ بشریٰ بی بی نے میڈیکل چیک اپ کیلئے اسلام آباد ہائیکورٹ میں درخواست دائرکر دی۔ بشریٰ بی بی کی جانب سے دائر درخواست میں کہا گیا ہے کہ زہر کے خدشے کے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا کہنا ہے کہ بھارتی دہشتگرد سربجیت سنگھ پر حملے میں ملوث عامر تانبا پر فائرنگ کے واقعے میں بھارت کے ملوث ہونے کا شبہ ہے۔ لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیر داخلہ محسن مزید پڑھیں
صومالی قزاقوں نے 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد بنگلادیشی پرچم والے کارگو جہاز کو چھوڑ دیا۔ بنگلادیشی جہازکی رہائی 5 ملین ڈالر تاوان ملنے کے بعد ممکن ہوئی جس کے بعد صومالی قزاقوں نے کارگو جہاز کو عملے مزید پڑھیں
کراچی: گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا ہے کہ پورے سندھ کو انفارمیشن ٹیکنالوجی کا حب بناکر دنیا میں مثال قائم کریں گے۔ کراچی میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے گورنر سندھ کامران ٹیسوری نے کہا کہ حیدرآباد کے شہری مزید پڑھیں
وزیر اعلیٰ بلوچستان میر سرفراز بگٹی نے کھلی کچہری لگاتے ہوئےعوامی مسائل سنے اور کہا کہ عام آدمی کے مسائل حل کرنے کے لیے پوری نیک نیتی سے کام کررہے ہیں۔ ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے بیکڑ میں کھلی کچہری مزید پڑھیں
راجن پور اور بھکر سمیت پنجاب کے کئی شہروں میں گرج چمک کے ساتھ بارش سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ پختونخوا میں پاراچنار شہر اور ملحقہ علاقوں میں بارش اور پہاڑوں پر برف باری ہوئی جبکہ کوئٹہ اور گردونواح میں بھی مزید پڑھیں
بلوچستان میں مغربی ہوائیں داخل ہونے کے بعد کوئٹہ سمیت صوبے کے وسیع علاقے میں گرج چمک کے ساتھ بارش اور گرد آلود ہوائیں چلنے کا سلسلہ جاری ہے جب کہ سوراب اور پشین میں آسمانی بجلی گرنے کے واقعات مزید پڑھیں