وزیر اعلیٰ پنجاب کا کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان

لاہور: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے گندم کی خریداری میں کرپشن کے خاتمے کے لیے کسانوں کو براہ راست سبسڈی دینے کا اعلان کردیا۔ وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز سے ارکان اسمبلی نے ملاقات کی جس دوران گفتگو کرتے ہوئے وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

‘ضروری نہیں کسی کوگولیوں اورخنجرسےمارا جائے’، لوڈ شیڈنگ سے تنگ کراچی کے شہریوں کی دہائی

کراچی میں لوڈشیڈنگ کے خلاف صارفین نے سوشل میڈیا پر شدید ردعمل کا اظہار کیا ہے۔ لوڈشیڈنگ سے تنگ ایک دکاندار نے کہا کہ کےالیکٹرک بجلی نہیں دیتی اورگاہک کولڈڈرنک مانگتے ہیں، بجلی نہیں ہے لیکن بل ایسے آرہے ہیں مزید پڑھیں

چیٹ جی پی ٹی جیسے اے آئی چیٹ بوٹ انسانوں جتنے ذہین نہیں ہوسکتے، میٹا عہدیدار کا دعویٰ

آرٹی فیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹیکنالوجی پر مبنی چیٹ بوٹ جیسے چیٹ جی پی ٹی کبھی بھی انسان جتنے ذہین نہیں ہوسکتے۔ یہ دعویٰ میٹا کے اے آئی شعبے کے سربراہ یان لیکیون نے ایک انٹرویو کے دوران کیا۔ مزید پڑھیں

کارکنوں نے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا ثاقب نثارکا فیصلہ ردی کی ٹوکری میں ڈال دیا: نواز شریف

لاہور: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے صدر نواز شریف نے کہا ہےکہ ثاقب نثار نے تو مجھے ہمیشہ کے لیے پارٹی صدارت سے ہٹانےکا فیصلہ دیا تھا، آج بلائیں انہیں کہ وہ دیکھیں ان کے فیصلے کا کیا مزید پڑھیں

پاکستان میں گرمی کی لہر کیوں ہے؟ محکمہ موسمیات نے وجہ بتادی

کراچی: محکمہ موسمیات نے پاکستان میں جاری گرمی کی لہر کی وجوہات بتادیں۔ محکمہ موسمیات نےکراچی میں رواں ہفتے گرمی بڑھنے کی پیشگوئی کرتے ہوئے کہا ہےکہ شہر میں درجہ حرارت 42 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے۔ مزید پڑھیں

ہیٹ ویو سے حاملہ خواتین کو زیادہ خطرہ ہوتا ہے: وزارت موسمیاتی تبدیلی

اسلام آباد: وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہےکہ ہیٹ ویو سے حاملہ خواتین کو زیادہ خطرہ لاحق ہوتا ہے۔ وزارت موسمیاتی تبدیلی نے کہا ہے کہ گلوبل وارمنگ کی وجہ سے حالیہ برسوں میں پاکستان میں مہلک ہیٹ ویوز کی مزید پڑھیں

جہاں لوگوں کے پاس کھانے کو نہیں وہاں لوڈشیڈنگ کرتے ہیں: عدالت کے الیکٹرک پر برہم

کراچی: سندھ ہائیکورٹ نے کے الیکٹرک کے وکیل پر برہمی کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہےکہ جہاں لوگوں کے پاس کھانے کو نہیں وہاں لوڈشیڈنگ کرتے ہیں۔ سندھ ہائیکورٹ کے جسٹس صلاح الدین نے جمشید کوارٹر جہانگیر روڈ پر بجلی مزید پڑھیں

کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے: شرجیل میمن

کراچی: صوبائی وزیر شرجیل میمن نے کہا ہےکہ کے الیکٹرک روز اول سے آج تک ایک بے لگام گھوڑا بنا ہوا ہے، بیلنس شیٹ نکالیں اور دیکھیں بجلی فراہمی کے ادارےکتنا منافع کما رہے ہیں۔ ایک بیان میں شرجیل میمن مزید پڑھیں